الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جائے کوئی جا کر بجلی سے کہہ دے

تم روٹھا نہ کرو میری جاں، میری جان نکل جاتی ہے
تم ہنستی رہتی ہو تو اک بجلی سی چمک جاتی ہے
 

یاز

محفلین
شمالی پنجاب واسیوں کے کئی عزیز و اقربا جنوبی پنجاب میں آباد ہیں، جنھیں خدمات کے بدل رقبے ملے، علاوہ ازیں سانگھڑ سندھ میں بھی پورے پورے چک انھی پنجابیوں کی نسلوں کے دیکھ رکھے ہیں۔ شاید اور علاقوں میں بھی ہوں لیکن ذاتی معلومات نہیں ہیں۔ کیا آپ کے اقربا بھی اسی سلسلے والے ہیں ؟ کیونکہ آپ کا
آبائی علاقہ تو غالباََ گجرات شریف ہے۔
میرے خیال سے ہمارے بہاولپور والے رشتہ دار ایسی کوئی جاگیروں والے تو نہیں ہیں (یعنی ایسے لگتے تو نہیں 😏)۔
اسی طرح کچھ دور دراز کے رشتہ دار فیصل آباد سائیڈ پہ بھی ہیں۔ وہ بھی ایسے کوئی جاگیروں والے نہیں۔
مجھے لگتا ہے کہ کوئی اور بھی صورت رہی ہو گی آبادکاری کی، کہ جس میں ان نئے شہروں کی جانب آبادی کو راغب کرنے کے لئے کوئی ترغیب دی گئی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کاٹ پیٹ کرنے میں واپڈا اور گل بکاؤلی ایک پیج پر ہیں۔
جی ہاں واپڈا اور گل بکاؤلی دونوں ہی کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم سے بچ کے کہاں جاؤ گے؟ :rolleyes:
واپڈا کا کہنا ہےمیں بجلی کاٹوں گا:battingeyelashes: گل بکاؤلی کا کہنا ہے کہ مجھے دل ، جگر، گردے کاٹ کر، قیمہ بنا کر کباب بنانے میں کوئی اعتراض نہیں۔
واپڈا اور گل بکاؤلی کا نیا مشترکہ سلوگن ہے
آؤ، عوام کی روشنی اوردل،جگر،گردہ چھینیں:rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس سے پہلے کہ کسی داڑھی میں تنکا وغیرہ نکل آئے، چراغِ علم جلاؤ بڑا اندھیرا ہے!
(ساہیوال کے ایک چوک میں لکھا ہوتا ہے)
چراغِ علم جلاؤ تا کہ تنکے کا تحقیقی جائزہ لیا جا سکے۔ اور کیا معلوم کہ آخر میں تنکے کو بہترین کردار برائے داڑھی میں کھجلی پیدا کرنے کا ایوارڈ بھی مل جائے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں تو۔۔۔۔پہلا مقام بھی ہو سکتا ہے۔ آگے بتائیں! اور یہ بھی کہ کس سن کی بات ہے۔
ہمیں تو لگ رہا ہے کہ جس سن کی یہ بات بتانے والے ہیں تب کسی دکان پر کیمرہ لینے گئے ہوں گے تو دکاندار نے کہا ہو گا
یاز صاحب کیمرہ کی بات بعد میں۔ پہلے یہ تازہ مکھن چکھ لیجئیے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ محترمہ تو 31 مئی کے بعد سے تشریف نہیں لائی ہیں ۔

اے خان نے اپنی ہی کوئی چار چھے آئی ڈیز نہ بنائی ہوئی ہوں۔ :)
تشریف بھلے نہ لائی ہوں محترمہ۔۔۔ مگر تال سے تال ملانے واسطےسب کو راستے پہ نظریں جمائے چھوڑ گئی ہیں محترمہ

دل یہ بے چین وے
رستے پہ نین وے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top