مریم افتخار
محفلین
اس پہ بھی کچھ اندھیرا ڈالیں، نام نہیں سن رکھا غالبا۔
اس پہ بھی کچھ اندھیرا ڈالیں، نام نہیں سن رکھا غالبا۔
کون جانے کر چکے ہوں اب!اب ففٹی ففٹی ہے عرفان سعید بھائی نے ابھی تک ووٹ کاسٹ نہیں کیا
یہ بھی شامل کر لیتے ہیں
میرے خیال میں پینے کی چیز ہےاس پہ بھی کچھ اندھیرا ڈالیں، نام نہیں سن رکھا غالبا۔
وہ جونسا جی مومن کا ذکر آنا تھا نا، جونسا وہ تو پھر جونسے زیک ہیں نا، ان کی جانب سے تازہ ترین کچھ آ نا تھا نا جی۔میں تو سوچ رہی تھی اگلا مصرع روح افزا کے ساتھ آئے گا اور چاندی ہو جاوے گی!
تو ہم نے کونسا گھر میں اس کا ٹینکر ڈلوا رکھا۔اس پہ بھی کچھ اندھیرا ڈالیں، نام نہیں سن رکھا غالبا۔
واہ جونسے زیک سے کہیں جلدی تازہ ترین بتا دیں اور کچھ بہت اچھاوہ جونسا جی مومن کا ذکر آنا تھا نا، جونسا وہ تو پھر جونسے زیک ہیں نا، ان کی جانب سے تازہ ترین کچھ آ نا تھا نا جی۔
اچھا اچھااااامیرے خیال میں پینے کی چیز ہے
پلانے کی بھی ہو سکتیمیرے خیال میں پینے کی چیز ہے
بتایا تو ہے نا انہوں نے۔واہ جونسے زیک سے کہیں جلدی تازہ ترین بتا دیں اور کچھ بہت اچھا
جی ہاں! کیفین کی کمی پوری کرنے کے لیے چیونگم، اور ووٹ ڈالنے کے بعد دل و جگر کاٹنے کا مفت سیشن — لگتا ہے اب ووٹ بھی قسطوں پہ دینا پڑے گاکیفین کی کمی پوری کرنے کے لیے چیونگم الگ
کاٹنے کے دل و جگر بھی یہ ووٹ بہت مہنگا لگ رہا ہے
بالکل۔ اور واپسی پر اس کے لیے ایک گنے کا رس بھی لے آئیں گے، تاکہ انجن ٹھنڈا رہےکل گاڑی کو گھاس چرانے بھی لے جائیے گا۔
جی ہاں ۔ خرچہ نہ سنبھالو تو آخر میں بندہ اپنی جیب میں ہوا کے علاوہ کچھ نہیں ڈھونڈ پاتا۔یہ بات بھی ٹھیک ہے۔ خرچے کا حساب رکھنا بھی ضروری ہے، ورنہ دیوالیہ نکل جانا ہے۔
شاید ابھی تک نیوٹرل ہونے کی پریکٹس کر رہے ہیں، پوزیشن سمجھ نہیں آ رہی ہو گی نا۔ارے نیوٹرلائزر کہاں رہ گئے؟![]()
کل تک تو ٹھیک کام کر رہے تھے۔شاید ابھی تک نیوٹرل ہونے کی پریکٹس کر رہے ہیں، پوزیشن سمجھ نہیں آ رہی ہو گی نا۔
دل، جگر، گردےکا تو کہہ دیا … اب اگر ہم دماغ کا ڈونیشن مانگ لیں تو؟؟؟ہائے ٹکٹ ہم تو دل و جگر گردے وغیرہ کے لیے تیار تھے
ابھی آزما لیتے ہیں۔ چائنہ کے ہوئے تو اب ہر تھوڑی دیر بعد آواز آ رہی ہوگی ۔۔۔۔ پلیز ری اسٹارٹ یور نیوٹرلکل تک تو ٹھیک کام کر رہے تھے۔
چائنہ کے تو نہیں ہیں؟![]()
شاید آج محلول میں Phenolphthalein ڈالنے سے رہ گئے الیکشن کمیشن والے۔ارے نیوٹرلائزر کہاں رہ گئے؟![]()
اب یہاں کوئی نیوٹلائزر نہ آئے گا (ان شاء اللہ)ارے نیوٹرلائزر کہاں رہ گئے؟![]()