الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیفین کی کمی پوری کرنے کے لیے چیونگم الگ
کاٹنے کے دل و جگر بھی یہ ووٹ بہت مہنگا لگ رہا ہے
جی ہاں! کیفین کی کمی پوری کرنے کے لیے چیونگم، اور ووٹ ڈالنے کے بعد دل و جگر کاٹنے کا مفت سیشن — لگتا ہے اب ووٹ بھی قسطوں پہ دینا پڑے گا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہائے ٹکٹ ہم تو دل و جگر گردے وغیرہ کے لیے تیار تھے
دل، جگر، گردےکا تو کہہ دیا … اب اگر ہم دماغ کا ڈونیشن مانگ لیں تو؟؟؟
یہ مت کہہ دیجئیے گا کہ وہ تو پہلے ہی قسطوں میں دے چکے بلکہ اس کی دہی بنوا چکے۔
 
Top