مریم افتخار
محفلین
سب نے اس نام کے نئے نئے تلفظ نکالے ہیں، کاش محترمہ خود آکر بتا دیں کہ وہ کیا کہلاتی ہیں!تسی گریٹ او جناب۔
سونیا کاکلچیں آپ ہی ہیں کیا؟
سب نے اس نام کے نئے نئے تلفظ نکالے ہیں، کاش محترمہ خود آکر بتا دیں کہ وہ کیا کہلاتی ہیں!تسی گریٹ او جناب۔
سونیا کاکلچیں آپ ہی ہیں کیا؟
ان کو جو بھی کہہ لیں۔۔۔اثر ان کو ذرا نہیں ہوتایاز آپ بھی نا بس کیا کہیں 🤓🤓🤓🤓🤓🤓
لسی دھواں بن کے اڑ جانی سی تے استری کرن آلا نال چمڑ جانا سی۔استری پھیرنی سی۔۔۔ سارے وٹ نکل جاندے ۔
دنیا کا سب سے بڑا کاروبار ہے یہ، دکان سے آیا ہوگا ۔ مگر ڈبی کھولنا نہیں، دھمر پان پڑے گا مہنگا وغیرہ!بار بار بتایا کہ ہمیں بریانی پسند نیست۔ اور یہ سگریٹ کہاں سے آیا۔
اور یاز سے کہیں:دنیا کا سب سے بڑا کاروبار ہے یہ، دکان سے آیا ہوگا ۔ مگر ڈبی کھولنا نہیں، دھمر پان پڑے گا مہنگا وغیرہ!
میں تے سمجھیا واٹ نکلو گے تے واٹ لگے گی!ہو سکدا اے وٹ دے نال نال دو چار ووٹ وی نکل آوندے
اب اس پہ جگت سوجھی، لیکن محل نہیںلسی دھواں بن کے اڑ جانی سی تے استری کرن آلا نال چمڑ جانا سی۔
جی جی، یہ عدم متاثرین میں شامل ہوں شایدان کو جو بھی کہہ لیں۔۔۔اثر ان کو ذرا نہیں ہوتا
ایک اور چیز ٹرا تھا شایدابھی تو دوا، دارو، جام وغیرہ کا تذکرہ نہیں کیا۔
یہ کون ہے ؟سب نے اس نام کے نئے نئے تلفظ نکالے ہیں، کاش محترمہ خود آکر بتا دیں کہ وہ کیا کہلاتی ہیں!
دھیان سے، ٹھیک سے ہانکیے گا، کسی اور کے کھیتوں میں نہ گھس جائے س***ی!کل گاڑی کو گھاس چرانے بھی لے جائیے گا۔
اے خان بھائی، سونیا قاقلین صاحبہ ہماری تازہ ترین محفلین ہیں جن کے بعد اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا۔۔۔۔!یہ ایک گہرا (لیکن اوپن) راز ہے۔
اس بابت سینئر کیمپین مینیجر (مریم افتخار ) صحیح روشنی ڈال پاویں گی۔
اب ففٹی ففٹی ہے عرفان سعید بھائی نے ابھی تک ووٹ کاسٹ نہیں کیااب تو اسکور بورڈ بھی شیئر کرنے سے ڈر لگتا ہے کہ نظر لگ جاتی ہے
جتھے محل اے اوتھے دس دیو۔ جگت روکنا پاپ اے!اب اس پہ جگت سوجھی، لیکن محل نہیں
نہیں نہیں ہمیں یہی ٹھیک ہے:
میں تو سوچ رہی تھی اگلا مصرع روح افزا کے ساتھ آئے گا اور چاندی ہو جاوے گی!جی جی، یہ عدم متاثرین میں شامل ہوں شاید
ٹھرا!!ایک اور چیز ٹرا تھا شاید
کسی وجہ سے ہم نے ووٹنگ کیے بغیر سکور دکھانے کا آپشن بند کیا تھا۔ کیونکہ لوگ ووٹ برابر کرنا اپنا فرض سمجھ لیتے ہیں۔ 😂اب تو اسکور بورڈ بھی شیئر کرنے سے ڈر لگتا ہے کہ نظر لگ جاتی ہے