الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

عرفان سعید

محفلین
آمین ثم آمین۔
امیدواروں نے جوشاندے کا انتظام بھی تو نہیں کر رکھا ورنہ یہیں ڈیرہ ڈال لیتے۔
images
 

عرفان سعید

محفلین
ایک خاتون کے میاں کا نام "مکھن" تھا اور وہ نام لینے سے شرماتی تھیں۔ ایک دن کسی مہمان کو لسی پیش کی جس پر کافی سارا مکھن تھا، مہمان نے کہا، "آپا یہ کیا ہے؟"
خاتون کہنے لگیں:" لسی پر مُنے کے ابا تیر رہے ہیں!!!"
مہمان نے قہقہہ لگا کر کہا:

“آپا، پھر تو میں لسی نہیں پیوں گا — کہیں مُنے کے ابا مجھ سے ہی گلے نہ مل لیں!”
 
Top