الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
صمد بانڈ سونگھنا کو جملے میں استعمال کیا؟
صمد کے دو ہی شوق تھے ایک تو فلمیں دیکھنا اور امیر ہونے کے خواب دیکھنا جس کی وجہ سے صمد، (جیمز) بانڈ کی فلمیں بہت شوق سے دیکھنے لگا اور صمد، (پرائز) بانڈ خرید خرید کر قسمت آزمائیاں کرنے لگا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top