الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

فہد اشرف

محفلین
یہ تو بہت قریب کا حال پوچھ لیا آپ نے۔ ہمارے لیڈر ناک کے نیچے نہیں دیکھ سکتے اور ہاں قریب کی جگہوں پر سیر کے لیے بھی نہیں جاتے۔ کجھ وڈی گیم پاؤ!
پھر
کوڈ:
2.7397×10^-5
صدی بعد کیا ہونے والا ہے یہی بتا دیں۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
صمد بانڈ سونگھنا کو جملے میں استعمال کیا؟
صمد کے دو ہی شوق تھے ایک تو فلمیں دیکھنا اور امیر ہونے کے خواب دیکھنا جس کی وجہ سے صمد، (جیمز) بانڈ کی فلمیں بہت شوق سے دیکھنے لگا اور صمد، (پرائز) بانڈ خرید خرید کر قسمت آزمائیاں کرنے لگا۔
 
Top