ہمیں کاہے کو گھسیٹ لیا گیا
چلیں نہیں گھسیٹتے۔۔۔ اٹھ کے تشریف لائیں گے؟ہمیں کاہے کو گھسیٹ لیا گیا
تم خواہ مخواہ ڈر گئی ورنہ میں تو تمہیں دھاندلی کر کے جتوا دیتا۔۔۔بس اب چپ۔
فائینل ہو چکا ظفری & یاز میدان میں اتریں گے
لیکن اس شرط پہ کہ پولنگ بند ہونے کی تاریخ دس پندرہ جولائی کی رکھی جاوے۔چلیں نہیں گھسیٹتے۔۔۔ اٹھ کے تشریف لائیں گے؟
اسی سے تو ڈر گئی کہ آپ سے صحیح والی دھاندلی بھی نہ ہو پانیتم خواہ مخواہ ڈر گئی ورنہ میں تو تمہیں دھاندلی کر کے جتوا دیتا۔۔۔
ڈن!لیکن اس شرط پہ کہ پولنگ بند ہونے کی تاریخ دس پندرہ جولائی کی رکھی جاوے۔
آپ نبیل بھی تخلص کرتی ہیں کیا؟ڈن!
اور کچھ؟
ہم تو محفل بھی رکوا دیں گے، آپ بولیں تو۔
سیکرٹ باتیں اوپنلی نئیں بولتے اچھے بچے!آپ نبیل بھی تخلص کرتی ہیں کیا؟
یہاں آج کل جتنی رونق چل رہی ہے، اس بات چیت کو سیکرٹ ہی سمجھیں۔سیکرٹ باتیں اوپنلی نئیں بولتے اچھے بچے!
کل ہی آ گئی تھی سمجھ۔ 😂علامہ کے اس شعر سے یقینا سمجھ جاؤ گی۔۔۔۔
؎رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
ڈر کس بات کا جب سیاں تھانیدارتم خواہ مخواہ ڈر گئی ورنہ میں تو تمہیں دھاندلی کر کے جتوا دیتا۔۔۔
برے بچے تو بول سکتے ناں۔سیکرٹ باتیں اوپنلی نئیں بولتے اچھے بچے!
ہمارے بھیا کو انڈر اسٹیمیٹ مت کیجئیے۔ ان سے بڑا دھاندلی باز کوئی ہو ہی نہیں سکتااسی سے تو ڈر گئی کہ آپ سے صحیح والی دھاندلی بھی نہ ہو پانی
جی جی۔۔۔بولیں بولیں!برے بچے تو بول سکتے ناں۔
ان کو بولنے کی کمانڈ دینے کی حاجت نہیں ہوا کرتی بھئی۔ ہاں چپ کرانے کے لئے منات و سماجات وغیرہ درکار ہوں گی۔جی جی۔۔۔بولیں بولیں!
ہاں ہاں ۔۔ ابھی سوا گھنٹہ نان اسٹاپ بولنا پڑا میکوں۔ کیونکہ بولنا ضروری تھا۔ان کو بولنے کی کمانڈ دینے کی حاجت نہیں ہوا کرتی بھئی۔ ہاں چپ کرانے کے لئے منات و سماجات وغیرہ درکار ہوں گی۔