گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اللہ پاک مکمل شفا عطا فرمائیں آمینکل سے فرق ہے ذرا
اللہ پاک مکمل شفا عطا فرمائیں آمینکل سے فرق ہے ذرا
آمین ثم آمین! ♥️اللہ پاک مکمل شفا عطا فرمائیں آمین
ہم نے بھی زیک کا ہی سوچادوسرا فریق آپ کو نہ بنا دیں؟
زیک کے ساتھ سوچا تھا مگر وہ تو کہیں سدھار گئے۔۔۔
کہیں آپ نے تو نہیں ان کو منظرِ عام سے ہٹا وغیرہ دیا پھر۔۔۔۔!ہم نے بھی زیک کا ہی سوچا
نہیں بھئی۔کہیں آپ نے تو نہیں ان کو منظرِ عام سے ہٹا وغیرہ دیا پھر۔۔۔۔!
وہ تو ایویں خواہ مخواہ ہوتا رہتا ہے۔۔۔مزید کیا کرنا!نہیں بھئی۔
ہم تو ظفری بمقابلہ زیک کی بات کر رہے ۔
تو پھر کیا ظفری بمقابلہ ظہیر صاحب رکھوایا جائے؟وہ تو ایویں خواہ مخواہ ہوتا رہتا ہے۔۔۔مزید کیا کرنا!![]()
ظفری بمقابلہ یازتو پھر کیا ظفری بمقابلہ ظہیر صاحب رکھوایا جائے؟
یا ظفری بمقابلہ سیما جی؟
ظہیر صاحب والا آپشن علم کے لحاظ سے اچھا ہے مگر وزن۔۔۔۔تو پھر کیا ظفری بمقابلہ ظہیر صاحب رکھوایا جائے؟
یا ظفری بمقابلہ سیما جی؟
ظفری بھیا کہاں کے پہلوان ہیں بھلا۔۔۔ظہیر صاحب والا آپشن علم کے لحاظ سے اچھا ہے مگر وزن۔۔۔۔
وہی تو۔۔۔۔مصرع میں وزن نہ ہونے کا ہی تو مسئلہ ہے!ظفری بھیا کہاں کے پہلوان ہیں بھلا۔۔۔
چیلنج نہیں دینے کا بھئی۔ اپنے میدان کے پہلوان ہی ہیںظفری بھیا کہاں کے پہلوان ہیں بھلا۔۔۔
گل، آپ نے ہم سے تو راستے جدا کر لیے۔۔۔آپا جی کے مد مقابل کھڑا ہو جائیے!ایک آپشن گل بمقابلہ سیما جی بھی ہے
یاں تو دیر کس بات کی۔ ایک دو تین کیجئیے ناںوہی تو۔۔۔۔مصرع میں وزن نہ ہونے کا ہی تو مسئلہ ہے!
یہی تو وہ پوائنٹ ہے کہ ہم ظفری vs یاز دیکھنا چاہتے ہیں کہ کون نثر میں آگے جاتا ہے۔۔۔😁
راستے جدا نہیں کیے تھے۔ تھے ہی جدا۔گل، آپ نے ہم سے تو راستے جدا کر لیے۔۔۔آپا جی کے مد مقابل کھڑا ہو جائیے!
ویسے بھی جاسمن بجو نے ہاتھ کھڑے کر دیے تھے۔۔۔
بس اب چپ۔اور ایک آپشن جاسمن بہن جی کو امیدوار بنانے کی بھی سوچی۔ لیکن انہوں نے کسی بھی مخالف کی ضمانت ضبط کروا دینی۔
علامہ کے اس شعر سے یقینا سمجھ جاؤ گی۔۔۔۔وہ کیا ہے
ان کا موقف تو الیکشن کی تیاریوں والی لڑی میں سامنے آچکا۔۔۔اور ایک آپشن جاسمن بہن جی کو امیدوار بنانے کی بھی سوچی۔ لیکن انہوں نے کسی بھی مخالف کی ضمانت ضبط کروا دینی۔