الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ان کو بولنے کی کمانڈ دینے کی حاجت نہیں ہوا کرتی بھئی۔ ہاں چپ کرانے کے لئے منات و سماجات وغیرہ درکار ہوں گی۔
ہاں ہاں ۔۔ ابھی سوا گھنٹہ نان اسٹاپ بولنا پڑا میکوں۔ کیونکہ بولنا ضروری تھا۔
ہاں تو کتنی بار حاجت پیش آئی آپ کو منات و سماجات کی۔
 
Top