الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

لاريب اخلاص

لائبریرین
ووٹنگ تو ہمارے آنے سے قبل ہی ختم ہو گئی محب علوی آپ کے لیےایک ووٹ نہ کاسٹ ہو سکا۔ معذرت۔
میں آپ کا ووٹ شامل کر لیتا ہوں ، فکر نہ کریں۔
آپ آ گئے اور پیغام لکھ دیا تو سمجھیں کہ ریکارڈ پر بات آ گئی۔

محمد عمر ڈسکورڈ پر اردو محفل میں آ پ کا انتظار ہے۔
 
ووٹ ہمار دونوں کے لیے ا
محب علوی
مریم افتخار
آپ دونوں ذہین ہیں ۔
یہ ووٹ بھ
ووٹ ہمار دونوں کے لیے ا
محب علوی
مریم افتخار
آپ دونوں ذہین ہیں ۔
یہ ووٹ کسی ایک کو دیا ہوتا تو بننے میں آسانی ہو جاتی لاريب اخلاص ۔

چلو خیر ، اب نئے ٹھکانے پر رجسٹر کر لو۔
 
بہت شکریہ۔میرے ووٹ کو گننے سے یا نا گننے سے کچھ فرق تو نہیں پڑتا مگر آپ کی وسعتِ قلبی کی دلیل ہے۔
میں محفل میں آتا تو رہتا ہوں لیکن صرف قاری کی حیثیت سے۔ جب تک لائیبریری فعال تھی تو کچھ اپنا حصہ بھی ڈال دیتے تھے لیکن اب تو یہ تمام سلسلے ختم ہونے کو ہیں۔
محمد عمر ان شاءاللہ لائبریری کو دوبارہ ڈسکورڈ پر کسی حد تک فعال کرتے ہیں اور کتابوں کے ڈیٹا سیٹ بنا کر کچھ تجزیہ بھی کرتے ہیں اس سال۔ آپ کی پروف والی ایپ کیا ابھی کہیں ہوسٹ ہوئی ہے یا کیا اسے گٹ ہب پر ہوسٹ کرکے استعمال کیا جا سکتا ہے ؟
 
Top