مریم افتخار
محفلین
دیکھتے جائیے!مزید 16 صفحات میں کیا لکھا جاوے گا؟![]()
دیکھتے جائیے!مزید 16 صفحات میں کیا لکھا جاوے گا؟![]()
اتنے سے صفحات تو epilogue میں ہی بآسانی نکل جائیں گے۔
یہ ووٹ بھی نوٹ کی طرح ہے بھئی لاریب!
اصل ووٹ تو پھر آپ کو جانا چاہیے
یہ ووٹ بھی نوٹ کی طرح ہے بھئی لاریب!
درمیان سے پھاڑا تو کس کام کا!!![]()
نہ ووٹ دیتے ہیں نہ لیتے ہیں یہ پہلا ووٹ ہے جو ہم نے آدھا آدھا کیا، مطلب سیاسی ووٹ دیا۔اصل ووٹ تو پھر آپ کو جانا چاہیے
آپ میزان و لبرا کی تعریف پہ پورا اتری ہیں لاریب صاحبہ ۔نہ ووٹ دیتے ہیں نہ لیتے ہیں یہ پہلا ووٹ ہے جو ہم نے آدھا آدھا کیا، مطلب سیاسی ووٹ دیا۔
لا ریب فیہ۔ تاہم ایں ون پوائنٹ فائیو انچ موسک ای است!آپ میزان و لبرا کی تعریف پہ پورا اتری ہیں لاریب صاحبہ ۔
جی وہ تو تسلیم۔ لیکن لبرائیت و میزانیت ایک کیفیت کا نام بھی تو ہے۔لا ریب فیہ۔ تاہم ایں ون پوائنٹ فائیو انچ موسک ای است!
یہ ووٹ کسی ایک کو دیا ہوتا تو بننے میں آسانی ہو جاتی لاريب اخلاص ۔
محمد عمر ان شاءاللہ لائبریری کو دوبارہ ڈسکورڈ پر کسی حد تک فعال کرتے ہیں اور کتابوں کے ڈیٹا سیٹ بنا کر کچھ تجزیہ بھی کرتے ہیں اس سال۔ آپ کی پروف والی ایپ کیا ابھی کہیں ہوسٹ ہوئی ہے یا کیا اسے گٹ ہب پر ہوسٹ کرکے استعمال کیا جا سکتا ہے ؟بہت شکریہ۔میرے ووٹ کو گننے سے یا نا گننے سے کچھ فرق تو نہیں پڑتا مگر آپ کی وسعتِ قلبی کی دلیل ہے۔
میں محفل میں آتا تو رہتا ہوں لیکن صرف قاری کی حیثیت سے۔ جب تک لائیبریری فعال تھی تو کچھ اپنا حصہ بھی ڈال دیتے تھے لیکن اب تو یہ تمام سلسلے ختم ہونے کو ہیں۔