الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

یاز

محفلین
کیا ماننا ہے ۔
جی لکھنا بھول گئے :rollingonthefloor:
پ لگانے پہ ماننا ہے۔
جی اس لئے نہ لگا کہ اصل فلم کے نام میں بھی نہ تھا۔
images
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اشرف المخلوقات بہت کم ہیں نا جن کے ساتھ سَیف فِیل ہوتا ہے، ورنہ آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا وغیرہ (اسی لیے میں کہتی ہوں کہ خود ہی خود کو اشرف کہا ہوا ہے!)۔۔۔۔سو ہومو سیپئنز میں ایکسیپشنز توہیں۔۔۔لیکن ہم عمومی بات کر رہے ہیں اپنے فوبیا وغیرہ کی۔
صحیح ہو گیا۔
 
سنا دیں جیت کی خوشی میں
اعتکاف کے انہی دنوں کی بات ہے۔ تہجد کے لیے وضو کرنے گئی۔ پائنچے وغیرہ اٹھا رکھے تھے اور چہرے پہ پانی ڈال رہی تھی کہ احساس ہوا ٹانگ پہ کچھ تیزی سے چڑھا ہے اور پوری ٹرین چلا دی ہے۔۔۔
دیکھا تو، چھپکلی نے میری ٹانگ کو دیوار سمجھ رکھا تھا!
 
Top