مریم افتخار
محفلین
اتنی تفصیل نہیں یاد لیکن اس سے بھی بڑے واقعے کی انہی دنوں کی تفصیل یاد ہے۔ ہم نہ سناویں گے!😁اچھاااا پھر کیا کیا مینڈک کے ساتھ
اتنی تفصیل نہیں یاد لیکن اس سے بھی بڑے واقعے کی انہی دنوں کی تفصیل یاد ہے۔ ہم نہ سناویں گے!😁اچھاااا پھر کیا کیا مینڈک کے ساتھ
ہاں وہی ۔ اب خوش۔یعنی راجہ وہ جو "نہیں کانا"،،، یعنی کہ اندھا راجا
اب مزید شک
وہ الگ سے کہنا تھا ہم نے، تا کہ مراسلے بھی تو بڑھیں۔یہ منہ اور مسور کی دال کوئی نہ کہہ دے اس لیے ثابت مسر پہ شفٹ کیا؟ اچھا کیا!
سنا دیں جیت کی خوشی میںاتنی تفصیل نہیں یاد لیکن اس سے بھی بڑے واقعے کی انہی دنوں کی تفصیل یاد ہے۔ ہم نہ سناویں گے!😁
پ لگانے پہ ماننا ہے۔کیا ماننا ہے ۔
جی لکھنا بھول گئے
آپ میرے قریب قریب ہی ایکٹو ہوئے تھے اور مجھ سے سالوں پہلے چلے گئے تھے اور مہینوں بعد آئے ہیں۔ اچھا؟دو عشروں کا اندوختہ ہے، کوئی سال دو سال کی بات ناہیں ۔
وہ تو یاز کو معلوم ہم نے تو آج تک شک نہیں کیااب مزید شک
صحیح ہو گیا۔اشرف المخلوقات بہت کم ہیں نا جن کے ساتھ سَیف فِیل ہوتا ہے، ورنہ آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا وغیرہ (اسی لیے میں کہتی ہوں کہ خود ہی خود کو اشرف کہا ہوا ہے!)۔۔۔۔سو ہومو سیپئنز میں ایکسیپشنز توہیں۔۔۔لیکن ہم عمومی بات کر رہے ہیں اپنے فوبیا وغیرہ کی۔
ڈاؤنلوڈڈ چیزیں
نہیں۔ مینڈک ہی
ڈو مور وغیرہ ؟تے ہور؟
میرا موبائل الٹا کرنے کا دل نہیں کر رہا، بہت سستی ہو رہی ہے۔ آپ ہی بتا دیں، کس کو؟کسی نے ووٹ دیا ہے
ہممڈاؤنلوڈڈ چیزیں
چل رہن دے فیر۔پ لگانے پہ ماننا ہے۔
جی اس لئے نہ لگا کہ اصل فلم کے نام میں بھی نہ تھا۔
![]()
موبائل کیوں الٹا کرنا ہے ،آپ کو ووٹ ملا ہےمیرا موبائل الٹا کرنے کا دل نہیں کر رہا، بہت سستی ہو رہی ہے۔ آپ ہی بتا دیں، کس کو؟
کرنا وی نئیں۔ ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ تو یاز کو معلوم ہم نے تو آج تک شک نہیں کیا
اعتکاف کے انہی دنوں کی بات ہے۔ تہجد کے لیے وضو کرنے گئی۔ پائنچے وغیرہ اٹھا رکھے تھے اور چہرے پہ پانی ڈال رہی تھی کہ احساس ہوا ٹانگ پہ کچھ تیزی سے چڑھا ہے اور پوری ٹرین چلا دی ہے۔۔۔سنا دیں جیت کی خوشی میں
مینڈک سے ڈرتے ہیں آپ؟نہیں۔ مینڈک ہی