الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
یہ والا لاسٹ (یا لوسٹ واٹ ایور)؟
images
یہ بھی وہی ایل او ٹی آر تو نا ہیں؟
 

یاز

محفلین
یہ کون ہے بھئی؟
تین عورتیں تین کہانیاں یاد کروا دیا۔۔۔۔اخبار جہاں یا کسی اور رسالے میں آتا تھا؟
ق م کی بچگانہ کہانیوں کی سیریز تھی۔
عنبر کو موت نہیں آ سکتی
ماریا دکھائی نہیں دیتی یعنی انوزیبل
ناگ کوئی بھی روپ دھار سکتا ہے۔
 
Top