مریم افتخار
محفلین
متفق علیہ وغیرہیعنی اس پہ اجماعِ امت ہو گیا
متفق علیہ وغیرہیعنی اس پہ اجماعِ امت ہو گیا
گھنٹے کا ہی فرق ہے۔ جدوں وقت خراب چلے گا، دوناں دا چلے گا!خبردار لڑکی! آپ کا گھڑیال یو کے کا ہے۔ وہاں ابھی بارہ کا گجر نہیں بجا۔
گھسُن مُکِیاں کی جائیں!ان کا کیا جن کی نیندیں اَڑ جائیں!
اس میکدے میں جام اضافی نہیں ہےچاء کو چاہیے اک عمر شَکر ہونے تک
کون پیتا ہے تیری طرح تیز کالی کافی
ایتھے سرسری صاحب نوں ٹیگ نہ کرنا تے نہ ہی ظہیر صاحب تے انہاں دی لڑی وچ flow دے بارے وچ سوال پچھن آلیاں نوں
کل سے ہی ماریہ کے بارے پریشان ہیں! نہ جانے اب کہاں کیسی ہوگیچاء کو چاہیے اک عمر شَکر ہونے تک
کون پیتا ہے تیری طرح تیز کالی کافی
ایتھے سرسری صاحب نوں ٹیگ نہ کرنا تے نہ ہی ظہیر صاحب تے انہاں دی لڑی وچ flow دے بارے وچ سوال پچھن آلیاں نوں
پھر ظفری صاحب نے آ کے دونوں کی خبر لینی، بلکہ گردن ناپنیگھنٹے کا ہی فرق ہے۔ جدوں وقت خراب چلے گا، دوناں دا چلے گا!
اختر شماری کو جملے میں استعمال کریںگھسُن مُکِیاں کی جائیں!
ماریہ بی کی بات ہو رہی، یا عنبر ناگ ماریا والی؟کل سے ہی ماریہ کے بارے پریشان ہیں! نہ جانے اب کہاں کیسی ہوگی
کافی کافی کر گئی مجھ کو سکندر کی یہ بات!اس میکدے میں جام اضافی نہیں ہے
اگر میسر ہم کو وہاں سیاہ کافی نہیں ہے
بہترین ہیں الحمدللہ!کل سے ہی ماریہ کے بارے پریشان ہیں! نہ جانے اب کہاں کیسی ہوگی
ماریہ بی کی بات ہو رہی، یا عنبر ناگ ماریا والی؟
لاسٹ والی ماریاماریہ بی کی بات ہو رہی، یا عنبر ناگ ماریا والی؟
منہ لال سرخ کر گئی چقندر کی یہ چاٹکافی کافی کر گئی مجھ کو سکندر کی یہ بات!
تو ہم انہیں درزی کی جانب روانہ کر دیں گے جو سال میں دس مہینے سویارہتا ہے!پھر ظفری صاحب نے آ کے دونوں کی خبر لینی، بلکہ گردن ناپنی
اوہ اچھا، جان پہچان والی ہیں یعنی۔بہترین ہیں الحمدللہ!
اے خان بھائی۔ آپ نے غم ناک ری ایکٹ کیا اس لیے ہم نے پہلے ہی اس میں پوسٹ اسکرپٹ ایڈ کر دیا تھا کہ میری بات کا ایک اور بیک گراؤنڈ بھی ہے۔ ڈونٹ مائنڈ برو!بہترین ہیں الحمدللہ!
جب کوئی لٹریچر لکھے تو ذاتی سوالات مجھے لگتا ہے کہ مزید لکھنے یا شئیر کرنے کے لیے حوصلہ شکن ہو جاتے ہیں۔ وہ ایک piece of literature تھا، اس لیے میں نے ایسے سوالوں پہ غم ناک ری ایکٹ کیا تھا!
پی ایس: ویسے بھی اگر وہ اصل کردار ہیں تو اب ریٹائرمنٹ کے قریب ہوں گی۔ پھر بھی میں کہوں گی: ہم مائیں، ہم بہنیں، ہم بیٹیاں۔۔۔۔ (بدقسمتی سے) قوموں کی عزت (صرف ) ہم سے ہے!
چپ ہوجاتے ہیں 🙈🙊🙊🙊یہ والا لاسٹ (یا لوسٹ واٹ ایور)؟
![]()
وہ دراصل ہائبرنیٹ ہونے کا عملی ثبوت و نمونہ فراہم کرتا ہےتو ہم انہیں درزی کی جانب روانہ کر دیں گے جو سال میں دس مہینے سویارہتا ہے!
تارے ڈُب گئے نیں، رات مک گئی اےاختر شماری کو جملے میں استعمال کریں
گنگھنیاں کھاوت ہیں کیا؟چپ ہوجاتے ہیں 🙈🙊🙊🙊