الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

یاز

محفلین
چاء کو چاہیے اک عمر شَکر ہونے تک
کون پیتا ہے تیری طرح تیز کالی کافی
ایتھے سرسری صاحب نوں ٹیگ نہ کرنا تے نہ ہی ظہیر صاحب تے انہاں دی لڑی وچ flow دے بارے وچ سوال پچھن آلیاں نوں
اس میکدے میں جام اضافی نہیں ہے
اگر میسر ہم کو وہاں سیاہ کافی نہیں ہے
 
اے خان

محفلین
چاء کو چاہیے اک عمر شَکر ہونے تک
کون پیتا ہے تیری طرح تیز کالی کافی
ایتھے سرسری صاحب نوں ٹیگ نہ کرنا تے نہ ہی ظہیر صاحب تے انہاں دی لڑی وچ flow دے بارے وچ سوال پچھن آلیاں نوں
کل سے ہی ماریہ کے بارے پریشان ہیں! نہ جانے اب کہاں کیسی ہوگی
 
بہترین ہیں الحمدللہ!
جب کوئی لٹریچر لکھے تو ذاتی سوالات مجھے لگتا ہے کہ مزید لکھنے یا شئیر کرنے کے لیے حوصلہ شکن ہو جاتے ہیں۔ وہ ایک piece of literature تھا، اس لیے میں نے ایسے سوالوں پہ غم ناک ری ایکٹ کیا تھا!

پی ایس: ویسے بھی اگر وہ اصل کردار ہیں تو اب ریٹائرمنٹ کے قریب ہوں گی۔ پھر بھی میں کہوں گی: ہم مائیں، ہم بہنیں، ہم بیٹیاں۔۔۔۔ (بدقسمتی سے) قوموں کی عزت (صرف ) ہم سے ہے!
 
یاز

محفلین
یہ والا لاسٹ (یا لوسٹ واٹ ایور)؟
images
 
بہترین ہیں الحمدللہ!
جب کوئی لٹریچر لکھے تو ذاتی سوالات مجھے لگتا ہے کہ مزید لکھنے یا شئیر کرنے کے لیے حوصلہ شکن ہو جاتے ہیں۔ وہ ایک piece of literature تھا، اس لیے میں نے ایسے سوالوں پہ غم ناک ری ایکٹ کیا تھا!

پی ایس: ویسے بھی اگر وہ اصل کردار ہیں تو اب ریٹائرمنٹ کے قریب ہوں گی۔ پھر بھی میں کہوں گی: ہم مائیں، ہم بہنیں، ہم بیٹیاں۔۔۔۔ (بدقسمتی سے) قوموں کی عزت (صرف ) ہم سے ہے!
اے خان بھائی۔ آپ نے غم ناک ری ایکٹ کیا اس لیے ہم نے پہلے ہی اس میں پوسٹ اسکرپٹ ایڈ کر دیا تھا کہ میری بات کا ایک اور بیک گراؤنڈ بھی ہے۔ ڈونٹ مائنڈ برو!
 
Top