الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

محب علوی

لائبریرین
ابھی دو دن باقی ہیں۔ تُسی دن وچ پنج چھ واری حاضری لگوا لیا کرو۔
کوئی ووٹر اگر رہتے ہیں تو سائیکل کی طرف آ جائیں۔
یہی میں کہہ رہا ہوں کہ میں تو متحرک کرنے کے لیے کچھ پیغامات کرتا ہوں اور ہمدردی کے ووٹ سمیٹنے کی پنہاں کاوشوں کے ساتھ مگر اس پر حلیفوں کے ہی لتے لینا کہاں کی عقلمندی ہے۔

ویسے بھی بقول شاعر
شکست و فتح میاں اِتفّاق ہے لیکن
مقابلہ تو دِلِ ناتواں نے خوب کیا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top