یاز
محفلین
کاغذ میں اک دھاگادل کو رفو کر لے پیار کے دھاگے سے۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
چھوڑ کے ناظم بھاگا
کاغذ میں اک دھاگادل کو رفو کر لے پیار کے دھاگے سے۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
دوسروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت؟آپ فی الحال مصالحوں سے شغل فرمائیے، مثالوں کی فکر چھوڑیں
لیاقت علی کو گولی لگیکاغذ میں اک دھاگا
چھوڑ کے ناظم بھاگا
نقلی پری بھی ہوتی ہے کیا؟لیکن وہ اصلی پری کے دھاگے جنون کے ساتھ ہی نہ رہے کیا؟
چھاچھ میں جتنا بھی یوٹرن ڈالو۔۔۔رہتی چاچھ ہی ہے؟دودھ کا جلا نہیں ٹھیک ؟ تا کہ چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پئیے۔
ابھی دو دن باقی ہیں۔ تُسی دن وچ پنج چھ واری حاضری لگوا لیا کرو۔سچ کہنا اور سننا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
ہوتی ہی نقلی ہیں۔ اصلی دیکھی کیا؟نقلی پری بھی ہوتی ہے کیا؟
ہم نے تو سنا تھا کہسانچ کو آنچ نہیں۔
مگر دودھ کا دھلا ہونا چاہیے!
پاپا والی۔نقلی پری بھی ہوتی ہے کیا؟
نئیں ہوئے۔۔۔اوئے ہوئے!رفو رفو کرتے آپے رفو ہوئے کہ نہیں ہوئے
جھیل سیف الملوک پہ اترتی ہیں ناں پریاں۔ہوتی ہی نقلی ہیں۔ اصلی دیکھی کیا؟
پارلر سے پہلے، سنیپ چیٹ فلٹر سے باہر، منہ دھونے کے بعد۔۔۔کار جہاں دراز ہے فلو۔۔۔۔!پاپا والی۔
چھاج بولے تو بولے وغیرہ بھیچھید والا کوئی بھی محاورہ نہیں تھا۔ اوکے۔
سر دھونے کے کام بھی آ جاتی ہے۔ فائدہ مند ہے۔چھاچھ میں جتنا بھی یوٹرن ڈالو۔۔۔رہتی چاچھ ہی ہے؟
کہ الٹی کرنے سے طبیعت بحال است وغیرہآستین الٹی کر لیتے آپ۔
بی بی، دودھ کا دھلا صرف محاوروں میں ہوتا ہے!سانچ کو آنچ نہیں۔
مگر دودھ کا دھلا ہونا چاہیے!
بے شک۔ بے شک۔پارلر سے پہلے، سنیپ چیٹ فلٹر سے باہر، منہ دھونے کے بعد۔۔۔کار جہاں دراز ہے فلو۔۔۔۔!
سنی سنائی باتوں پہ چلے گئے؟ نہیں جانا تھا!ہم نے تو سنا تھا کہ
نہلے پہ دھلا ہونا چاہیے
صرف ایک دفعہ ہی اتری تھی، 2018 میں!جھیل سیف الملوک پہ اترتی ہیں ناں پریاں۔
آسماں سے ہمیں ہمیشہ عاصمہ کا گماں ہووے ہےیہ فتنہ آدمی کی خانہ ویرانی کو کیا کم ہے
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو!