La Alma
لائبریرین
نہ کریلے نہ بیگن، سب چوں چوں کا مربہ ہےکریلے نہیں تو بینگن ہیں کیا، وہ بھی تھالی کے؟
نہ کریلے نہ بیگن، سب چوں چوں کا مربہ ہےکریلے نہیں تو بینگن ہیں کیا، وہ بھی تھالی کے؟
زبان خلق کو نقارہ خدا؟چھاج بولے تو بولے وغیرہ بھی
سیدھی کرنے سے دوبارہ خراب است وغیرہ وغیرہکہ الٹی کرنے سے طبیعت بحال است وغیرہ
نہیں سنبھال کے رکھے کہ 98 پہ جا کے سَپ لڑےسانپ سنبھالے تھے۔ گرا دیے؟
شکر ہے کوئی میری دادی کے زمانے کا بھی نکلا ۔ گائے سوپ بھی کبھی ٹرائے کیا بالوں پہ؟سر دھونے کے کام بھی آ جاتی ہے۔ فائدہ مند ہے۔
چوں چوں سے یاد آیانہ کریلے نہ بیگن، سب چوں چوں کا مربہ ہے
سیدھی کرنے سے طبع ناساز نیست!کہ الٹی کرنے سے طبیعت بحال است وغیرہ
دیکھی نا۔ہوتی ہی نقلی ہیں۔ اصلی دیکھی کیا؟
99 تے نئیں ہوندا؟نہیں سنبھال کے رکھے کہ 98 پہ جا کے سَپ لڑے
تو یہاں contest کیا چل رہا ہے بھلا؟ محاوروں کا! آپ بھی حصہ ڈالیے اور ووٹر ز کا دل جیتیے۔۔۔کل کس نے دیکھی ہے۔۔اور اگر دیکھ بھی لی تو بھی کون سی کل سیدھی؟بی بی، دودھ کا دھلا صرف محاوروں میں ہوتا ہے!
صبح ہوئی نور کا تڑکا ہوالیاقت علی کو گولی لگی
ساری دنیا رونے لگی
پرنانی سے پوچھ لیجئیےشکر ہے کوئی میری دادی کے زمانے کا بھی نکلا ۔ گائے سوپ بھی کبھی ٹرائے کیا بالوں پہ؟
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟آسماں سے ہمیں ہمیشہ عاصمہ کا گماں ہووے ہے
ہمیں مربع سے مطلب نہیں کیونکہ ہم لکیر کے فقیر وغیرہ ہیںنہ کریلے نہ بیگن، سب چوں چوں کا مربہ ہے
تو کیا وہیں رہ گئیصرف ایک دفعہ ہی اتری تھی، 2018 میں!
یہی میں کہہ رہا ہوں کہ میں تو متحرک کرنے کے لیے کچھ پیغامات کرتا ہوں اور ہمدردی کے ووٹ سمیٹنے کی پنہاں کاوشوں کے ساتھ مگر اس پر حلیفوں کے ہی لتے لینا کہاں کی عقلمندی ہے۔ابھی دو دن باقی ہیں۔ تُسی دن وچ پنج چھ واری حاضری لگوا لیا کرو۔
کوئی ووٹر اگر رہتے ہیں تو سائیکل کی طرف آ جائیں۔
شریکوں کو اٹھانوے پہ سپ اور خود سیڑھی پہ وٹس اپ؟نہیں سنبھال کے رکھے کہ 98 پہ جا کے سَپ لڑے
سنسنی ہی ایسی تھی سنی سنائی باتوں میںسنی سنائی باتوں پہ چلے گئے؟ نہیں جانا تھا!
محاوروں ہی کی تو برسات ہو رہی ہے۔بی بی، دودھ کا دھلا صرف محاوروں میں ہوتا ہے!
بانگ درا یاد کروا دی flow میں!چوں چوں سے یاد آیا
چوں چوں کرتی آئی مرغی
اپنی فوج کو لائی مرغی
فوج میں اس کے بچے سارے
ننھے منے پیارے پیارے