مریم افتخار
محفلین
ہم بھی موقع دیکھ کے پارٹی بدلتے رہتے ہیں ویسے۔اینٹی فیمینسٹ آ جائیں گے
ہم بھی موقع دیکھ کے پارٹی بدلتے رہتے ہیں ویسے۔اینٹی فیمینسٹ آ جائیں گے
اچھا اچھا۔۔۔میں سمجھی امونیا کا ری ایکشن وغیرہ چل رہا ہے۔۔ابھی فیومیگیشن کر کے گئے بلدیہ والے، اس سے
اس فعل کے جملہ حقوق محفوظ ہیں گل جی کے نامسر ہی کھلے گا بند گلی سے ٹکرا کے
کڑھی بن جائے گی اندراوون بھولے سے بھی آن نہ کر دیجئیے گا نیند کے مارے۔
ایسا کیسے ہو سکتا ہے بھلا۔کئی ساسیں کبھی بہوئیں نہیں ہوتیں، ڈائریکٹ ساس بھرتی ہوتی ہیں!
ساڈی کھرک کھرک۔۔۔تہاڈی کھرک سکن انفیکشن وغیرہ!
بند تھا کیا!!!!!!!!سر ہی کھلے گا بند گلی سے ٹکرا کے
ایک معصوم ووٹر سے اتنی بد سلوکی ۔اور طریقے بھی ہیں نا۔
جیسے نیلا تھوتھا پھانک لینا، سرف کھا لینا، دوپٹے سے پھاہا لے لینا
یار میں کل ہی پڑھ رہی تھی کہ عورتیں اتنی اپنے آپ کو توپ چیز سمجھنے لگی ہیں کہ آج کل نس ہی نہیں کاٹ رہیں!!!اور طریقے بھی ہیں نا۔
جیسے نیلا تھوتھا پھانک لینا، سرف کھا لینا، دوپٹے سے پھاہا لے لینا
میں تو ہوا کی گزرگاہ میں بیٹھی ہوں۔ لاہور کا موسم آج سہانا ہے!خود فریزر میں ہیں اور دوسروں کو اوون میں ڈال رہی ہیں
ٹچ بٹن سے 🙂بند تھا کیا!!!!!!!!
ایسے اگر کسی کے کے ساس سسر نہ ہوں!ایسا کیسے ہو سکتا ہے بھلا۔
نہیں آج کل رضائی کی ضرورت نہیں ہے۔ اور مراسلاتی مواد داغنے کے ساتھ ساتھ کروشیا بھی بن رہا ہے۔گل یاسمیں تو رضائی سے ہی یہ مراسلاتی مواد داغ رہی ہیں!
زعفران چھڑکیں گے!ایک معصوم ووٹر سے اتنی بد سلوکی ۔
ووٹ ڈالنے کے بعد کیا حال ہو گا۔
پلاؤ کھائیں گے احباب ، فاتحہ ہو گاووٹ ڈالنے کے بعد کیا حال ہو گا۔
اتنی سی بات؟ ابھی بند کیے دیتے ہیں!ٹچ بٹن سے 🙂
پھاہا تو کسی چوٹ پر رکھا جاتا ہے۔اور طریقے بھی ہیں نا۔
جیسے نیلا تھوتھا پھانک لینا، سرف کھا لینا، دوپٹے سے پھاہا لے لینا
کبوتر دی سناؤ!نہیں آج کل رضائی کی ضرورت نہیں ہے۔ اور مراسلاتی مواد داغنے کے ساتھ ساتھ کروشیا بھی بن رہا ہے۔
اور بیسن وغیرہ نہ ملا تو لچ تل لیجئے گا۔کڑھی بن جائے گی اندر
اور پکوڑے تل لیں گے باہر!
ووٹر کی میت پرزعفران چھڑکیں گے!
وہ تو پہلے ہی کافی ہو چکا۔نئیں؟اور بیسن وغیرہ نہ ملا تو لچ تل لیجئے گا۔