گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بتایا ہوتا تو بھی کس کام کا۔یہ تو غلط بات ہے، اس کا کسی نے نہیں بتایا تھا۔
بتایا ہوتا تو بھی کس کام کا۔یہ تو غلط بات ہے، اس کا کسی نے نہیں بتایا تھا۔
صرف منرل؟ووٹ کو تو منرل واٹر دیں گے۔ آپ ٹیوب ویل سے لے لیں۔
وہی تو۔۔۔ دیکھا آپ کی پارٹی میں آتے ہی آپ کی رائے بدل گئییہی ا س چاند کی کرن ہیں جس کے ذمے آپ کو جگانے کا کام ہے!
پر پھر بھی بند کواڑ کر دیے!!!!!!!بند قبا کا تو سنا تھا، اور بند کباب کا بھی ،اور بند روڈ کا بھی۔
آج بند گھڑی کا بھی سن لیا
قسمت کی دھنی سے کام چلا لیںمقدر کی مریم!!!
ہم نہ صنف مستعار لیویں نہ نام۔۔۔ہم بس دیویں ہی دیویں!!!
(ان شاء اللہ)
نجتک کی شرارت یاد آئی کیا؟امیر حمزہ اور الف لیلوی داستانیں بھی یاد کروا دیں۔ ہن رات کیویں لنگھے گی!
فیر زیر لا دئیے؟؟؟روبوٹ بن کے وی گُل۔۔۔ کوئی نواں گُل کھلاؤ ناں تسی
ایک ساس ہے جو بند نہ ہوتی۔ یہ محکمہ ہمہ وقت چابک دست!بند سانس بھی تو ہوتی ہے نا۔۔۔
آکسیجن واٹر کیوں بھول گئیں لڑکی؟صرف منرل؟
تسی دسو۔۔۔ہم سپرنگ فروٹس انفیوزڈ واٹر لاویں گے!!!
میں آئٹم نمبر نہیں کروں گی جو کرنا ہے کروا لے!!!!!پھر آئٹمی توانائی سے کر لیتے ہیں۔
بالی ووڈ سے کچھ آئٹم مستعار لے لیتے ہیں۔
کاک ٹیل بھی ڈال دیں گے اگر آپ کہتی ہیں۔صرف منرل؟
تسی دسو۔۔۔ہم سپرنگ فروٹس انفیوزڈ واٹر لاویں گے!!!
یاد رکھئیے کہ لسی نمکین بنائیے گاووٹ کی لسی بنانی ہے۔ امیدوار جو دماغ کا دہی بنا رہے ہیں
ہمیں تو پرکھوں نے شام کے 6 والی کہہ چھوڑا تھا۔۔۔ ویسے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ میں نے ہی مڑ کے نہ پوچھا ہو کہ صبح والی یا شام والی؟ تے مٹھیاں لونیاں مکس!یہ بھی بتائیں کہ صبح کے 6 والی۔
ہمیں کیوں بند گلی میں دھکیل دیاپر پھر بھی بند کواڑ کر دیے!!!!!!!
چلیں ہم اب آپ کو جاگ لگا کے پونے میں لپیٹ کے اوون میں رکھ چھوڑتے ہیں۔ صبح ہمارے دانت کھٹے نہ کیجیے گا!ووٹ کی لسی بنانی ہے۔ امیدوار جو دماغ کا دہی بنا رہے ہیں
کیونکہ مخالف پارٹی کے زخموں پر چھڑکنی ہے۔یاد رکھئیے کہ لسی نمکین بنائیے گا
یہ رائے کیا شہزاد رائے کی بابت تھی یا ایشوریا رائے کے؟وہی تو۔۔۔ دیکھا آپ کی پارٹی میں آتے ہی آپ کی رائے بدل گئی
اپنی جانب اشارہ تھا۔ ذہانت کی بات ہو رہی تھی کوئی اور ہم کوئی فاش غلطی کر بیٹھے تھے لڑی کا عنوان نہ پڑھنے کی!بے دال کے بودم کا یہاں کیا مذکور؟
لسی کا نام ہی کھیوڑہ لسی رکھ دیتے ہیں۔یاد رکھئیے کہ لسی نمکین بنائیے گا
اڑ گیا فیوز۔۔۔اب یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے!فیوز چیک کر لیں۔
سنگل فیز آ رہا ہے