الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
نوری نت کا ایک ہی ووٹ نہیں ہونا تھا نتوں کے سارے ووٹ پڑتے مجھے۔
آگئے او تے چھا گئے او ٹھاہ کر کے!!!
ویسے کیا پتہ دس کے دس ووٹ نت برادری کے ہوں۔ کیونکہ محفل میں تو آپ دیکھ ہی رہے ہیں کون مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے! :heehee:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top