مریم افتخار
محفلین
ہیلو ہیلو۔۔۔گل ٹیسٹنگ، گل ٹیسٹنگ!!!!لو بھلا ہم نے ایسا کب کہا۔ ایسا تو روبوٹک ڈوز کی وجہ سے کہنا پڑا۔
ہیلو ہیلو۔۔۔گل ٹیسٹنگ، گل ٹیسٹنگ!!!!لو بھلا ہم نے ایسا کب کہا۔ ایسا تو روبوٹک ڈوز کی وجہ سے کہنا پڑا۔
کہ انھیں جگائے رکھا جائے تا کہ ان کا دماغ ٹھکانے آ جائے۔شب کے جاگے ہوؤں کا دماغ ٹھکانے لگانا کیا ہے؟
ووٹ کو تو منرل واٹر دیں گے۔ آپ ٹیوب ویل سے لے لیں۔وہ تو آپ نے اپنے ووٹ کو ڈالنے کے لئے لے لیا
جلی حروف میں لکھا تھا!یہ تو غلط بات ہے، اس کا کسی نے نہیں بتایا تھا۔
بند قبا کا تو سنا تھا، اور بند کباب کا بھی ،اور بند روڈ کا بھی۔بند گھڑی
جو چوبیس گھنٹے میں دو مرتبہ ٹھیک وقت بتاتی ہے۔ ایک ہمارے سونے کا، ایک جاگنے کا
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہےجلی حروف میں لکھا تھا!
روبوٹ بن کے وی گُل۔۔۔ کوئی نواں گُل کھلاؤ ناں تسیہیلو ہیلو۔۔۔گل ٹیسٹنگ، گل ٹیسٹنگ!!!!
ناپ کس کا لکھوایا ہوگا!!ضرور سپیشل آرڈر پہ بنوایا ہو گا۔
بند سانس بھی تو ہوتی ہے نا۔۔۔بند قبا کا تو سنا تھا، اور بند کباب کا بھی ،اور بند روڈ کا بھی۔
آج بند گھڑی کا بھی سن لیا
پھر آئٹمی توانائی سے کر لیتے ہیں۔ایٹمی توانائی صرف نہ کیجیے گا، بڑے دو رس نتائج ہیں!
اور یہ ری ایکشن اتنی بیرونی قوت کے بغیر رڑ جانا ہے!!!
آگئے او تے چھا گئے او ٹھاہ کر کے!!!نوری نت کا ایک ہی ووٹ نہیں ہونا تھا نتوں کے سارے ووٹ پڑتے مجھے۔
لگوا دیں ٹیوب ویل۔ اس سے لے لیں گے۔ووٹ کو تو منرل واٹر دیں گے۔ آپ ٹیوب ویل سے لے لیں۔
ووٹ پتلا کرنا ہے کیا!!ساتھ پانی کی مقدار بھی بڑھا دیں۔
مقدر کی مریم!!!مقدر کی سکندر کہلانا ہے یا نہیں
یہ بھی بتائیں کہ صبح کے 6 والی۔گھڑیوں پی بھروسہ نہیں کرتے ، ان کے سیل وغیرہ ویک ہو جاتے ہیں!
6 بجے والی خبریں دیکھا کریں۔۔۔!
ووٹ کی لسی بنانی ہے۔ امیدوار جو دماغ کا دہی بنا رہے ہیںووٹ پتلا کرنا ہے کیا!!
امیر حمزہ اور الف لیلوی داستانیں بھی یاد کروا دیں۔ ہن رات کیویں لنگھے گی!عمرو عیار کی زنبیل میں ڈالتے جا رہے ہیں۔
بے دال کے بودم کا یہاں کیا مذکور؟ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے
انجام گلستاں کیا ہوگا!!!
فیوز چیک کر لیں۔ہیلو ہیلو۔۔۔گل ٹیسٹنگ، گل ٹیسٹنگ!!!!
یہ توقع ہی عبث ہے۔کہ انھیں جگائے رکھا جائے تا کہ ان کا دماغ ٹھکانے آ جائے۔