La Alma
لائبریرین
اوون میں کیوںچلیں ہم اب آپ کو جاگ لگا کے پونے میں لپیٹ کے اوون میں رکھ چھوڑتے ہیں۔ صبح ہمارے دانت کھٹے نہ کیجیے گا!
ہم جون کے مہینے میں رضائی اوڑھ لیتے ہیں۔
اوون میں کیوںچلیں ہم اب آپ کو جاگ لگا کے پونے میں لپیٹ کے اوون میں رکھ چھوڑتے ہیں۔ صبح ہمارے دانت کھٹے نہ کیجیے گا!
تارے گِن گِن لنگھا لو جی۔امیر حمزہ اور الف لیلوی داستانیں بھی یاد کروا دیں۔ ہن رات کیویں لنگھے گی!
پرسوں ہی انہوں نے تھالی اور بینگن منگوائے تھے!وہی تو۔۔۔ دیکھا آپ کی پارٹی میں آتے ہی آپ کی رائے بدل گئی
تن من دھن جوڑ کے کوئی نعرہ بناویں!قسمت کی دھنی سے کام چلا لیں
نہیں وہ مجھ سے پہلے کر گیا تھا۔۔۔نجتک کی شرارت یاد آئی کیا؟
سمجھ نہیں آ رہی کہ ہمدردی کریں یا کہیں کہایک ساس ہے جو بند نہ ہوتی۔ یہ محکمہ ہمہ وقت چابک دست!
ہائڈروجن پراوکسائیڈ کہیں ڈر کا ماحول نہ بنا چھوڑے!آکسیجن واٹر کیوں بھول گئیں لڑکی؟
اینٹی فیمینسٹ آ جائیں گےتن من دھن جوڑ کے کوئی نعرہ بناویں!
ابھی فیومیگیشن کر کے گئے بلدیہ والے، اس سےاڑ گیا فیوز۔۔۔اب یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے!
تاکہ دماغ کھل سکے!ہمیں کیوں بند گلی میں دھکیل دیا
اوون بھولے سے بھی آن نہ کر دیجئیے گا نیند کے مارے۔چلیں ہم اب آپ کو جاگ لگا کے پونے میں لپیٹ کے اوون میں رکھ چھوڑتے ہیں۔ صبح ہمارے دانت کھٹے نہ کیجیے گا!
نہیں پھر آپ بول کفارہ کیا ہوگا سننے بھیج دیویں گے!لسی کا نام ہی کھیوڑہ لسی رکھ دیتے ہیں۔
سر ہی کھلے گا بند گلی سے ٹکرا کےتاکہ دماغ کھل سکے!
گل یاسمیں تو رضائی سے ہی یہ مراسلاتی مواد داغ رہی ہیں!اوون میں کیوں
ہم جون کے مہینے میں رضائی اوڑھ لیتے ہیں۔
اور طریقے بھی ہیں نا۔اوون میں کیوں
ہم جون کے مہینے میں رضائی اوڑھ لیتے ہیں۔
ہاں۔ بس غلطی سے میٹھی نہ بنا دیجئیے گا لسی۔کیونکہ مخالف پارٹی کے زخموں پر چھڑکنی ہے۔
تارے ڈب گئے نیںتارے گِن گِن لنگھا لو جی۔
ڈُب جاؤ تاریو پا دیو ہنیر وے
اساں ایس رات دی نئیں ویکھنی سویر وےےےےے
ڈوب جاؤ تاریووووو
کئی ساسیں کبھی بہوئیں نہیں ہوتیں، ڈائریکٹ ساس بھرتی ہوتی ہیں!سمجھ نہیں آ رہی کہ ہمدردی کریں یا کہیں کہ
ساس بھی کبھی بہو تھی
خود فریزر میں ہیں اور دوسروں کو اوون میں ڈال رہی ہیںگل یاسمیں تو رضائی سے ہی یہ مراسلاتی مواد داغ رہی ہیں!
آپ کو نہیں سمجھ آئے گی یہ رائےیہ رائے کیا شہزاد رائے کی بابت تھی یا ایشوریا رائے کے؟