الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
مخالف امیدوار بغیر مہم چلائے اچھے خاصے ووٹ لے گئے ہیں۔ سوچیں ذرا
اس کا مطلب ہے ووٹ آپ نے دے دیا ہے تبھی رزلٹس نظر آ رہے ہیں۔
ویسے سوچنا کیاہے؟ میں نے پہلے مراسلے میں ان کی اتنی تعریف کی ہے، لوگوں کا قائل ہونا بنتا تو تھا۔ ( اس کو کہتے ہیں اصلی تے نسلی سیاست، بیس انگلیاں گھی میں اور سر کڑاھی میں!!) :LOL:
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

بیس انگلیاں گھی میں اور دو سر کڑاھی میں
 
سیما علی

لائبریرین
IMG-0131.jpg

تازہ ترین اسکور بورڈ
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
انگلیاں بیس اور سر ایک ہوتا ہے۔ بچپن میں پارٹس آف باڈی یاد کیے تو ہوں گے!
میں سمجھا آپ کچھ قناعت پسند ہوں گی، صرف ہاتھوں کی انگلیاں ہی گھی میں ڈالنے پر اکتفا لر لیں گی، لیکن مجھے کیا پتا تھا کہ آپ تو۔۔۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
قدم قدم پر جو راہبر ہو۔
لڑی لڑی سے جو باخبر ہو۔
جو لوگوں سے نہ خوف کھائے
جسے ہمیشہ خدا کا ڈر ہو۔
تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا۔
 
اے خان

محفلین
ووٹ کاسٹ کرتے سوچیے گا ضرور
جو جیتا وہ سکندر جو ہارا وہ سکندر کا استاد ،اب آپ محفلین سوچیں محب بھائی تو استاد محترم ہے،
 
اس کا مطلب ہے ووٹ آپ نے دے دیا ہے تبھی رزلٹس نظر آ رہے ہیں۔
ویسے سوچنا کیاہے؟ میں نے پہلے مراسلے میں ان کی اتنی تعریف کی ہے، لوگوں کا قائل ہونا بنتا تو تھا۔ ( اس کو کہتے ہیں اصلی تے نسلی سیاست، بیس انگلیاں گھی میں اور سر کڑاھی میں!!) :LOL:

بھٹو صاحب کے بارے میں سنا تھا کہ وہ کھمبے پر ٹکٹ لگا دیتے تو وہ جیت جاتا تھا۔ صورتحال یہاں بھی کچھ ایسی ہی دکھائی پڑتی ہے۔

میں نےابھی تک ووٹ کاسٹ نہیں کیا لیکن میں گاؤں میں رہتے ہوئے برادری کی بنیاد پر اور شہر میں آزاد ووٹ دینے کا حامی ہوں۔ دیکھیں اب کہاں سے کاسٹ ہوتا ہے ۔
 
اس بار گاؤں سے کر لیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top