الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
کھانے پکانے میں اگر خود کو ایک سے دس تک نمبر دینے پڑیں تو کیا نمبر دیں گی؟
اپنے لیے کھانا پکانے میں دس بٹا دس۔
دوسروں کے لیے انہی سے پوچھنا پڑے گا کیونکہ جن کو بنا بنایا ملتا ہے ان کے نخرے نئیں ساہ لیتے۔ 😂
 
کیا پوزیشن ہے؟

آر ٹی ایس بیٹھے گا یا فارم 45 کا لفڑا ہوگا؟؟؟
مکمل امن و امان کی صورتحال ہے۔ نہ ہمارا کسی لفڑے کا ارادہ ہے نہ کارکنان کا۔ مخالف پارٹی بھی اچھی بھلی ہے۔ اس لڑی میں تل دھرنے کی جگہ نہیں ہے کیونکہ آپس میں بھائی چارہ بہت زیادہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ( یہ تھا ان 80 صفحات کا خلاصہ)
 
آخری تدوین:
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top