گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اساں نہ ویکھدے
اساں نہ ویکھدے
اس کی آپ فکر نہ کریں۔۔۔ بس ذہانت بڑھا دیں ہماری۔آپ اگر ذہانت بڑھائیں گی تو پرسنالٹی کلیش آجائے گا پرسنالٹی کریش کر جائے گی۔ ایسے ہی چلنے دیں!
کیا پکا رہی ہیں؟میں ذرا چولہا چوکا کر لوں، اس دوران اس مسئلے کی گمبھیرتا پر غور و خوض کرتی ہوں۔
اور ہمیں کوئی ادھار دیتا ہی نہیں۔بس ہمیں ادھار دینے والے ظاہر وغیرہ نہیں کرتے۔![]()
مریم دراصل دوسروں سے عقل ادھار پکڑ کر اپنے نام کی مہر لگا دیتی ہے۔اگر آپ بھی ادھار پر چل رہی ہیں تو ہماری بے دماغی کو کیوں نشانہ بنایا جاتا ہے محمد عبدالرؤوف بھیا
آپ کو کچھ نہیں ملنے والاکیا پکا رہی ہیں؟
نہیں کھانے کے لئے نہیں پوچھا تھا۔ ایویں دل چاہا پوچھنے کو۔آپ کو کچھ نہیں ملنے والا
ووٹوں اور ووٹروں کے ساتھ بھی یہی کچھ ہو رہا؟مریم دراصل دوسروں سے عقل ادھار پکڑ کر اپنے نام کا مہر لگا دیتی ہے۔
پوٹیٹو کٹلٹس بنائے اور روٹی بنائی۔ باقی کچھ کچں مینٹینینس ٹائپ کام کیے۔کیا پکا رہی ہیں؟
اصل دھندا ہی یہ ہے بھائی۔ سچ کہتی ہوں آپ بھی آ جائیں!مریم دراصل دوسروں سے عقل ادھار پکڑ کر اپنے نام کی مہر لگا دیتی ہے۔
اس میں نعرے، جگتیں، ٹالک شوز ، ووٹروں کو لانے لے جانے اور ساتھ میں کچھ دینا دلانا، پولنگ اسٹیشن کا ہڑبونگ سب کچھ شامل ہے80 صفحات
ارے بھئی یہ الیکشن ہو رہے ہیں یا میراتھن؟![]()
آگئے آگئے۔۔۔۔محمد احمد بھائی آگئے!!80 صفحات
ارے بھئی یہ الیکشن ہو رہے ہیں یا میراتھن؟![]()
کھانے پکانے میں اگر خود کو ایک سے دس تک نمبر دینے پڑیں تو کیا نمبر دیں گی؟پوٹیٹو کٹلٹس بنائے اور روٹی بنائی۔ باقی کچھ کچں مینٹینینس ٹائپ کام کیے۔
جیسے جیسے اس لڑی کے صفحات بڑھ رہےتھے میں دل ہی دل میں آپ سے معذرت خواہ ہو رہی تھی۔لگتا ہے بہت گہما گہمی ہے الیکشن کی؟![]()
اپنے لیے کھانا پکانے میں دس بٹا دس۔کھانے پکانے میں اگر خود کو ایک سے دس تک نمبر دینے پڑیں تو کیا نمبر دیں گی؟
مکمل امن و امان کی صورتحال ہے۔ نہ ہمارا کسی لفڑے کا ارادہ ہے نہ کارکنان کا۔ مخالف پارٹی بھی اچھی بھلی ہے۔ اس لڑی میں تل دھرنے کی جگہ نہیں ہے کیونکہ آپس میں بھائی چارہ بہت زیادہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ( یہ تھا ان 80 صفحات کا خلاصہ)کیا پوزیشن ہے؟
آر ٹی ایس بیٹھے گا یا فارم 45 کا لفڑا ہوگا؟؟؟
سوئنگ سٹیٹ کا ووٹ کہاں جائے گا، یہ امیدوارن کی مہم پر منحصر ہوتا ہے۔ہم ووٹ کرنے سے نہیں ڈرتے، ہم تو دیکھ رہے رہے تھے کہ کس کا پلڑا بھاری ہوتا ہے۔۔۔ پھر فیصلہ کریں گے۔