سیما علی
لائبریرین
پیڑ تو پیڑ گٹھلیاں بھی گن لیںآپ آم کھائیں پیڑ نہ گنیں۔۔۔۔الیکشن کے بعد موقع ان کو ہی ملنا ہےاس لیے میں نے پہلے خطاب کر دیا ہے ۔ 😁
پیڑ تو پیڑ گٹھلیاں بھی گن لیںآپ آم کھائیں پیڑ نہ گنیں۔۔۔۔الیکشن کے بعد موقع ان کو ہی ملنا ہےاس لیے میں نے پہلے خطاب کر دیا ہے ۔ 😁
پہاڑی علاقوں میں ایسی جگہوں پہ 0.33 ہارس پاور والے گھوڑے ملتے۔بالکل نتھیاگلی میں ایک بار مشکپوریتک گھڑسواری کی۔ ایسے لگتا تھا کہ گھوڑا ابھی گر کر مر جائے گا۔
ہاں تو سوبر رہنے کے لیے تو میخانے کا انتظام کررہے ہیں، اب پینے والے پر منحصر ہے کہ وہ کیا پیتا ہے، روح افزا کا سیکشن بھی ہوگاعشق سوبر رہ کر بھی کیا جا سکتا ہے
سمجھا کرو کیوں جاتا ہے۔۔۔۔شیروانی پڑی پڑی خراب ہو رہی ہے اور وزیر اعظم انہاں نوں کسے نے بنن نئیں دینا!ایک تو سب کا دھیان اسی گھوڑی کی طرف کیوں جاتا ہے۔ ویسے کیا گھڑ سواری نہیں کی جا سکتی؟
یہ میرے مشیر خاص ہیں!آپ کا انتخابی نشان کیا ہے خان بھیا؟
سب سے پہلے یہی آ رہی تھی پن ٹریسٹ پہ لیکن میں نے کہا یہ کیسی پڈنگ ہے جس کے ساتھ دھنیا ہے! 😂
🤓🤓🤓🤓🤓یہ میرے مشیر خاص ہیں!
اب بھی نہ سوئیں!!!وہی تو۔۔۔ پھڑنے کے باوجود ظفری بھیا سونے چلے گئے۔
وہ پوچھ کر بتاتے ہیں ☺️یورپ کا؟
سینٹی پیڈ بھی دوڑتا ہے یعنی؟جتنی بھی ٹانگیں ہوں چلے گا
یعنی milliped بھی
خیر ہووے!سینٹی پیڈ بھی دوڑتا ہے یعنی؟
ہاں اب تو ووٹ مل گیا ہے۔ اب تو آپ ایسے ہی کہیں گی نااب بھی نہ سوئیں!!!
بہنوں کو کون بھینس دیتا ہے؟ دلہنوں کو پہلے زمانوں میں بھینس ساتھ دیتے ہوتے تھے!نیگ کی خاطر![]()
![]()
![]()
اور بھائی ہیں کہ گھوڑی پر سوار کروانے کے جرم میں بلینک چیک دینے کی بجائے بلیک چیک دے دیتے ہیں بھینس کی صورت۔ پھر کرتے رہو اس کے چارے کا بندوبست ۔
🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩پینے پلانے والا کام تو آپ ہی جانیں
ضیاء الحق بیچارہ انور شمیم سے ہار ہی گیا آخرکم از کم پینے کا انتظام تو ہے
پارٹی میں عشاق کا عہدہ بھی رکھیں یعنی؟اور عشاق وغیرہ کے لئے کوئی پیکج نہیں رکھا گیا؟
اس سے تو بہتر ہے چینی پھک لیںروح افزا کا سیکشن بھی ہوگا