الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

چلیں جی لڑائی جھگڑا چھوڑیں اور ایک دوسرے کی آگاہی کے لیے نتائج سے متعلق اَپ ڈیٹس شئیر کریں۔

لیں جی جیو کی اب تک یعنی 21:05 تک کی اپ ڈیٹ: غیر سرکاری، غیر حتمی۔
21:05
Party position after unofficial, initial results from 229 NA seats. PML-N:110, PTI:32, PPPP: 31 Independents: 20 and JUI-F:10
 
ویسے مجھے حیرت ہے یہاں تک تو، کوئی غلطی کر رہے ہیں یہ لوگ یا شاید ڈرامہ اینڈ مختلف ہو گا۔
 
حسان خان

لائبریرین
ن لیگ اور تحریکِ انصاف نے بالترتیب پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں میدان مار لیا۔ بقیہ دو صوبوں میں ان دونوں جماعتوں کو کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں مل سکی۔
 
حسیب

محفلین
چلیں جی لڑائی جھگڑا چھوڑیں اور ایک دوسرے کی آگاہی کے لیے نتائج سے متعلق اَپ ڈیٹس شئیر کریں۔

لیں جی جیو کی اب تک یعنی 21:05 تک کی اپ ڈیٹ: غیر سرکاری، غیر حتمی۔
21:05
Party position after unofficial, initial results from 229 NA seats. PML-N:110, PTI:32, PPPP: 31 Independents: 20 and JUI-F:10
یہ جیو کے ٹوئٹر الیکشن کے رزلٹ ہیں
 
Top