الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

این اے 45، فاٹا 10

فاتح: شاہ جی گل آفریدی پارٹی: آزاد امیدوار

شکست: نور الحق قادری پارٹی: آزاد امیدوار
 
حسان خان

لائبریرین
تو کیا مزید پانچ سال بھتا گولیاں دھماکے ہڑتالیں اور ہزاروں لاشیں ؟:cautious:

بھائی، یہاں بہت سے لوگ یہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی متحدہ کو ہی ووٹ دیتے ہیں۔ کیوں دیتے ہیں؟ اس کے پیچھے بہت سی وجوہات ہیں جن کے دوبارہ ادعا کا کوئی فائدہ نہیں۔ یہ ہی ایک خوش آئند بات ہے کہ کراچی میں تحریکِ انصاف کو دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ ووٹ ملے ہیں۔
 
نیلم

محفلین

اچھا،،، کیا کراچی میں اب بھی ایم کیو ایم جیت رہی ہے؟
 
نیلم

محفلین
فاروق ستار نے بھی دھاندلی کا شور مچایا ہوا تھا اور اس کی لیڈ پندرہ ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے
:chatterbox:
نبیل گبول نے ایک لاکھ آٹھ ہزار ووٹ لیے
:laugh:
پکی دھاندلی ہوئی ہے۔اصل چینج تو کراچی میں چایئے تھا،،، کراچی سے تو عمران خان کو جیتنا چایئے تھا ۔۔
 
عسکری

معطل
575272_457863184302307_358870072_n.jpg
 
انجانا

محفلین
یہاں سوات این اے 29 سے پی ٹی آئی کے مراد سعید ، این اے 30 سے پی ٹی آئی کے سلیم الرحمان ۔ پی کے 80 سے پی ٹی آی کے فضل حکیم میدان مار گئے ہیں۔
سلیم پی پی پی کے مرحوم محبوب الرحمان کے صاحب زادے ہیں پی پی سے ٹکٹ نہیں ملا ۔ پی ٹی آئی نے دے دیا اور جیت گیے
 
خیبر پختونخواہ کو نئی حکومت مبارک ہو۔ میرا دل کر رہا ہے کہ کاش میں بھی اس وقت پشاور میں ہوتا اور تحریکِ انصاف کی فتح کا اپنے پشاوری بھائیوں کے ساتھ جشن مناتا۔ :)
 
Top