الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

حسیب

محفلین
این اے 147 سے بھی ن لیگ جیت چکی ہے
ن لیگ کے میاں وٹو نے پی پی پی پی منظور وٹو کو شکست دے دی
 

حسان خان

لائبریرین
غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے ۴۸ اسلام آباد سے تحریکِ انصاف کے جاوید ہاشمی کامیاب ہو گئے ہیں۔
 

عسکری

معطل
Up till now (Confirmed leads):
PTI: 21
PMLN: 16
PPPP: 5
یہ رزلٹ میں فیس بک کے پیج پر دیکھ رہی ہوں ،،کہیں کچھ اور کہیں کچھ ہے :p
ان کی بکواس نا سنیں میں آپکو اصل رزلٹس بتاؤں؟
10 لاکھ جوان
3 حلقے (آرمی نیوی ائیر فورس)
آرمی 11 کورز
ائیر فورس 25 سکواڈرنز
نیوی 8 کمانڈز
اور الیکشن پاکستان جیت گیا ہے :bighug:
 
ان کی بکواس نا سنیں میں آپکو اصل رزلٹس بتاؤں؟
10 لاکھ جوان
3 حلقے (آرمی نیوی ائیر فورس)
آرمی 11 کورز
ائیر فورس 25 سکواڈرنز
نیوی 8 کمانڈز
لیکن پھر بھی حلقہ 250 میں ان سب لوگوں کو شکست دے دی ہے متحدہ والوں نے
 
قومی اسمبلی کے مکمل نتائج

نمبر شمار حلقہ ایریا فاتح امیدوار پارٹی ووٹ شکست خوردہ امیدوار پارٹی ووٹ
1 NA-45 فاٹا قبائلی علاقہ جات شاہ جی گل آفریدی آزاد 19000 نور الحق قادری آزاد 11963
2 NA-33 دیر کے پی کے صاحبزادہ طارق اللہ جماعت اسلامی 89055 نجم الدین پی پی پی پی 19241
 
Top