، کونسا میں نے حکومت سنبھالنی ہے ۔ کامیابی کے لئے ہار ضروری ہوتی ہے جو ہارے گا نہیں اسے کیا پتا جیت کیا ہے
شمشاد بھائی، آپ کو شک تھا۔ مجھے یقین تھا۔
باجو، آپ تو جیتیں ہی جیتیں۔![]()
ماوراء جب محب ہی نہیں تیار تو میں اکیلے تو الیکشن لڑ نہیں سکتی ، تو باجو اور زکریا الیکشن کرواؤ فی الحال![]()