الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کو انتخابات کیلئے نااہل قرار دےدیا۔۔

وجی

لائبریرین
آدھا کراچی بابر غوری کا ہے، آدھا سمندر بھی اسکا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ اس سے زیادہ کیا اثاثے ہونگے؟؟؟ :D صائمہ نام کے سارے پروجیکٹس۔۔۔ ۔۔
بھائی میرا خیال ہے کہ بابر غوری صاحب کا نام دائریکٹ صائمہ پروجیکٹس کے ساتھ نہیں جوڑا جاسکتا
ہاں پیچھے ہاتھ انہی کا ہے یہ کہا جاسکتا ہے
 
ساجد

محفلین
نفرت کا جواب تو نفرت سے ہی دیا جائے گا صاحب۔۔ مجھے اس لڑی میں آنے کی وجہ پہلے انتظامیہ کو معلوم کر لینا چاہیئے تھا پھر کچھ پینترے ویترے کی بات ہوتی تو مناسب تھی۔۔

ویسے انتظامیہ ہر طرح کے پینترے کرنے کا حق حاصل رکھتی ہے۔میں کیا کہہ سکتا ہوں۔۔۔ تعاون تو جاری رہے گا۔۔۔
مع السلام۔
محترم ، پھر سے وہی پرانی گردان شروع کر دی آپ نے؟۔ اگر ایم کیو ایم کے اثاثوں پر بات کرنا نفرت ہے تو جو کچھ آپ ہر دھاگے میں کرتے آئے ہیں اسے کیوں کر جائز قرار کیا جا سکتا ہے؟۔ آپ نے اپنے کم و بیش سبھی مراسلوں میں دل کھول کر دوسروں پر طعن و تشنیع کی ہے اور جس نے بھی آپ کو سمجھانے کی کوشش کی اسی کے پیچھے پڑتے جا رہے ہیں آپ۔ اس روئیے کو مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ تنقید کے لئے بہر حال تمیزضروری ہے اور آپ کو اس کی بہت ضرورت ہے۔
 
کاشفی

محترم پھر وہی پرانی باتیں۔۔دوسرے تمیز سے بات کریں گے تو ظاہر سی بات ہےپھر میں بھی تمیز کا دامن نہیں چھوڑونگا۔۔لیکن انصاف کا تقاضہ ہے کہ پہلے آنکھیں کھول کر انسان لڑیوں کو پڑھے۔۔کہ کسی کا نام لے کر مخاطب کر کے لڑیوں میں رائے مانگنا درست نہیں۔۔۔اگر یہی رویہ اختیار کیا جائے گا تو پھر وہی ہوگا جوہوتا رہا ہے۔۔۔
میں جو بھی باتیں کرتا ہوں ہمیشہ کھول کر ہی کرتا ہوں۔۔جو دل میں بات ہوتی ہے وہی زباں سے ادا کردیتا ہوں۔۔۔ ہو سکتا ہو لوگوں کو وہ بری لگتی ہوں۔۔
لیکن پھر بھی انتظامی امور پر نکتہ چینی کرنے سے گریز کروں گا۔لیکن انصاف کے تقاضے کو پورا کیا جائے کیونکہ میرے خیال میں انصاف اسی وقت ممکن ہے جب شعلہ بھٹرکانے والی بات کا نوٹس لیا جائے۔۔باقی باتیں تمیز میں ہی لکھی گئی ہیں۔۔
تمیز لیکن ان سب دھاگوں میں دور دور تک نظر نہیں آتی محترم حضرات کو جہاں بہت کچھ کہہ دیا جاتا ہے۔ان سب دھاگوں کا نام لینے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔مع السلام
 
Top