جاسمن

لائبریرین
IMG-20220905-182322.jpg

کوئی روندے تو اٹھاتے ہیں نگاہیں اپنی
ورنہ مٹی کی طرح راہ سے کم اٹھتے ہیں
 

سید عمران

محفلین
عنوانِ لڑی اور صاحبہ لڑی میں باہمی ربط کے بارے میں جانکاری ہونے کے بعد سے...
جسم و جاں...
قلب و جگر...
اور...
ہوش و حواس کو اب تک یقین نہیں آرہا...
سچ میں!!!
:oops::oops::oops:
 

جاسمن

لائبریرین
الو اتنا پیارا اور عقل مند پرندہ ہے۔
جو الوؤں کو پسند نہیں کرتے، وہ لڑی سے دو زمرے دور رہیں۔ :D
 

سید عمران

محفلین
صحیح فرمایا...
اب جو آئے سو آئے...
آیندہ کو توبہ جو الوستان میں قدم بھی رکھا ہو...
اور قدم کیا اندر جھانک کے بھی دیکھا ہو...
اور اند جھانکنا تو درکنار کبھی اس بارے میں سوچا بھی ہو...
نہ من الو نہ الو پرستم نہ الو شناسم...
اور وہ جو ہے کہ...
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے کا انجام وغیرہ!!!
 
آخری تدوین:
Top