الوداع اردو محفل

نایاب

لائبریرین
سب سے پہلے تو یہ بتائیے کہ ٹیگنگ کون کرے گا۔۔۔ ؟o_O
جناب محفلین کی ضرورت بن چکے ہیں آپ۔
لگتا ہے یہ سب اس موئی ؟ یا موئے ؟ " ٹیگنگ" کا ہی کیا دھرا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

کہیں " ٹیگنگ " پر کھنچائی ہو گئی ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور دکھی دل " ہم تو چلے دور کہیں دور " کی صدا لگانے لگا ہوگا ۔
محسن بھیا " کبھی الوداع نہ کہنا " کیونکہ یہ تو زندگی کے رنگ ہیں ۔
زندگی ایسے ہی اپنے رنگ کھولتی ہے بابا ۔۔۔۔۔
رنگوں سے کیاڈرنا کیا گھبرانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم کو تو ہے بس چلتے جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
بھیا کہاں جا رہے ہیں :sad2:
"نا معلوم عرصہ" کیوں کہا آپ نے :confused2:
اور آپ نے چھٹی لی شمشاد چاچو سے ؟
جب پتہ نہ ہو کہ ایک مسئلہ کب حل ہو گا تو "نامعلوم عرصہ" ہی کہا جائے گا نا:)
یہ چھٹی کی درخواست ہی تو ہے:rolleyes:

یہ الگ بات ہے کہ کچھ لوگ اسے "اطلاع" بھی سمجھ سکتے ہیں:battingeyelashes:
 
یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ محفل کی سالگر آ رہی ہے اور آپ میدان چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں۔۔۔ ویسے غدیر زھرا بٹیا کی بات پر بھی غور فرمائیں اور شمشاد بھائی سے چھٹی منظور کروائیں پہلے۔ (محسن بھائی کے علاوہ باقی سب کے لیے سرگوشی: ہم لوگ شمشاد بھائی پر دباؤ دال کر ان کی چھٹی کی درخواست نا منظور کروا دیں گے یا پھر پرانی فائلوں کے نیچے دبا دیں گے!) :) :) :)
میدان ہم نہیں چھوڑ رہے سعود بھائی:wasntme:
اسے "ٹیکٹیکل ری ٹریٹ" کہتے ہیں:battingeyelashes:
شمشاد بھائی تو کالا بکرا مانگ لیں گے:ROFLMAO:
اتنی اونچی آواز میں "سرگوشی":eek:
میں نے تو سن بھی لی:dancing:
 
ایہہ کیہہ غضب کر رئے او، محسن جی؟ سا ہنوں تے تہاڈا نشہ ہو گیا سی۔
براہ مہربانی اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کریں۔
مینوں وی محفل دا نشہ چڑھیا سی انکل جی:beermug:
میں ہمیشہ کے لیے نہیں جا رہا انکل جی۔بس کچھ مہینوں کے لیے رخصت لے رہا ہوں
 

شوکت پرویز

محفلین
محسن وقار علی بھائی !
اللہ آپ کے تمام معاملات میں مدد فرمائے اور آپ کو سدا خوش اور صابر و شاکر رکھے۔۔۔ آمین۔۔۔

یہ تو کچھ نا ممکن لگتا ہے کہ بندہ سِرے سے انٹرنیٹ پر آ ہی نہ سکے؛ آپ بھی جب بھی موقع ملے محفل میں آ کر کم از کم ایک دو پوسٹ ہی لکھ دینا تا کہ محفلین کو کچھ تسلی ہی ہو جائے، اور اگر یہاں کسی سے آپ کی فون پر گفتگو ہو (یا میسیج۔۔۔) تو انہیں بھی آپ کے بارے میں اپڈیٹ کرنے کے لئے کہہ دینا۔ اسی دھاگہ پر۔۔۔
 
ہیں بھیا کیا ہوا کہاں جا رہے ہیں کسی کام سے جا رہے ہیں یا ناراض ہو کے جا رہے ہیں ۔
کچھ کام ہیں نیلم
نراض وراض میں نہیں ہوتا
میں تو مراسلہ بہ مراسلہ دیکھنے کا قائل ہوں
یقین نہ آئے تو ایچ اے خان انکل سے پوچھ لیں
ایک دھاگے میں اگر ان کی پوسٹ کو "کراس" دے رہا ہوں گا تو دوسری میں "زبردست"
 
محسن وقار علی بھائی !
اللہ آپ کے تمام معاملات میں مدد فرمائے اور آپ کو سدا خوش اور صابر و شاکر رکھے۔۔۔ آمین۔۔۔

یہ تو کچھ نا ممکن لگتا ہے کہ بندہ سِرے سے انٹرنیٹ پر آ ہی نہ سکے؛ آپ بھی جب بھی موقع ملے محفل میں آ کر کم از کم ایک دو پوسٹ ہی لکھ دینا تا کہ محفلین کو کچھ تسلی ہی ہو جائے، اور اگر یہاں کسی سے آپ کی فون پر گفتگو ہو (یا میسیج۔۔۔ ) تو انہیں بھی آپ کے بارے میں اپڈیٹ کرنے کے لئے کہہ دینا۔ اسی دھاگہ پر۔۔۔
کوشش کروں گا شوکت بھائی:love:
 
ابھی چند دن ہی قبل میں یہ سوچ رہا تھا کہ محسن وقار علی سے یہ پوچھوں کہ آپ اتنا وقت،انرجی اور معلومات کہاں سے حاصل کر لیتے ہیں۔۔۔ ۔ گزشتہ چند ہفتوں سے آپکی روزمرہ کی پوسٹس غالبا" سب سےزیادہ ہوتی تھیں۔اگر کسی مجبوری کی وجہ سے بھی آپکو ایسا کرنا پڑ رہا ہے،تو بھی ہمارے لئے ایک خلا رہ جائے گا،جسے محسن وقار علی کے علاوہ کوئی ’پر نہ کر سکے گا۔
ایک لفظ انکل جی "عشق":)
مجھے محفل اور محفلین سے عشق ہو گیا:angel:
بس پھر تو پوسٹیں لازمی تھیں:battingeyelashes:
ان دنوں تو میری سرفنگ کا مقصد ہی یہی ہوتا تھا کہ محفل پر قابل شراکت مواد ڈھونڈا جا سکے:rolleyes:
آپ کی محبت ہے انکل جی ورنہ کوئی شخص "ناگزیر" نہیں ہوا کرتا:blushing:
 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔:)
اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ عافیت اور سہولت والا معاملہ فرمائے، آپ کی ”چند ناگزیر ذاتی وجوہات“ میں آپ کی مدد و نصرت فرمائے۔:notworthy:
محفلین کی محبتوں کو سامنے رکھتے ہوئے جلد آنے کی کوشش کیجیے گا۔:(
استودع اللہ دینکم و امانتکم وخواتم اعمالکم!:island:
دعاؤں کے لیے شکریہ اسامہ بھائی:bighug:
میری اولین کوشش ہی یہی ہو گی کہ جلد سے جلد واپسی ہو:love:
 

الف عین

لائبریرین
پہلی بار میرا جی چاہا کہ محسن کو ایک عدد کراس سے نواز دوں، لیکن اپنی تاریخ پہ بٹہ نہیں لگانا چاہتا، اسے کراسوں سے آزاد ہی رکھنا چاہتا ہوں۔
روز نہیں، کم از کم ہفتے میں دو دن بھی کچھ لمحے دے کر اپنی موجودگی کا اظہار نہیں کر سکتے؟؟
کہیں جاؤ مت، شمشاد بھائی کو تم سے کوئی خطرہ نہیں۔
 
پہلی بار میرا جی چاہا کہ محسن کو ایک عدد کراس سے نواز دوں، لیکن اپنی تاریخ پہ بٹہ نہیں لگانا چاہتا، اسے کراسوں سے آزاد ہی رکھنا چاہتا ہوں۔
روز نہیں، کم از کم ہفتے میں دو دن بھی کچھ لمحے دے کر اپنی موجودگی کا اظہار نہیں کر سکتے؟؟
کہیں جاؤ مت، شمشاد بھائی کو تم سے کوئی خطرہ نہیں۔
سر جی آپ کا تو کراس بھی میرے لیے باعث عزت ہے:bighug: ضرور دیجیے(y)
کوشش کروں گا سر جی۔وعدہ نہیں کرتا
 
شادی کی تاریخ کیا ہے؟
دعوت بھلے ہی نہ دیں، لیکن ہم اس دن آپ کو یاد تو کر لیں گے ناں۔
میری شادی ہوتی اور میں آپ کو دعوت نہ دیتا:eek::eek::eek:
ایسا ہونا ناممکن ہے:cool:
اور ابھی تو میری ہونے والی "ساس" بھی پنگھوڑے میں ہی ہوں گی:ROFLMAO:

میرے لیے آپ کو یہ نہیں کہنا پڑے گا کہ
ایک ہوتے تھے محسن بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔اور پھر ان کی شادی ہو گئی:battingeyelashes:
 
پہلی بار میرا جی چاہا کہ محسن کو ایک عدد کراس سے نواز دوں، لیکن اپنی تاریخ پہ بٹہ نہیں لگانا چاہتا، اسے کراسوں سے آزاد ہی رکھنا چاہتا ہوں۔
روز نہیں، کم از کم ہفتے میں دو دن بھی کچھ لمحے دے کر اپنی موجودگی کا اظہار نہیں کر سکتے؟؟
کہیں جاؤ مت، شمشاد بھائی کو تم سے کوئی خطرہ نہیں۔
استاد محترم آپ دو عدد کراس دے چکے ہیں۔
برانز میڈل محسن وقار علی کو دے ہی دیں۔۔۔:bighug:
 
Top