الوداعی تقریب الوداعی نوحہ برائے اردو محفل

محفل کا بند ہونا واقعی ایک دل کو دکھا دینے والی بات ہے، مگر اللہ ہم سب پر رحم فرمائے
مجھے لگتا ہے کہ گُل بھی اسی بات کو لے کر اداس ہو گئی تھیں اور اسی لیے وہ سب کچھ لکھ رہی تھیں
ہنسنا تھا بھائیو۔۔۔۔میں نے جان بوجھ کر ایموجی نہیں ڈالی تھی۔ یہی آپ لوگوں کا امتحان تھا!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
محفل کا بند ہونا واقعی ایک دل کو دکھا دینے والی بات ہے، مگر اللہ ہم سب پر رحم فرمائے
مجھے لگتا ہے کہ گُل بھی اسی بات کو لے کر اداس ہو گئی تھیں اور اسی لیے وہ سب کچھ لکھ رہی تھیں
:cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry:
سانوں اک پل چین نہ آوے محفل تیرے بنا ۔۔۔ بھی گا رہی گُل۔
 
عظیم

محفلین
:cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry:
سانوں اک پل چین نہ آوے محفل تیرے بنا ۔۔۔ بھی گا رہی گُل۔
میرا خیال ہے کہ اور کوئی بھی فورم کبھی بھی محفل کی جگہ نہیں لے سکے گا، ڈسکورڈ بن تو گیا ہے اور دعا ہے کہ وہاں بھی اسی طرح رونقیں لگی رہیں۔ مگر محفل کے پانچ فی صد کے برابر بھی نہیں آ سکتا

آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟
گُلِ یاسمیں
محمد عبدالرؤوف
مریم افتخار

ہو سکتا ہے کہ یہ بات کسی اور کے ذہن میں بھی آئی ہو اور محفل پر کی بھی جا چکی ہو جو میری نظر سے نہ گزری ہو
 
Top