مریم افتخار
محفلین
آج؟؟؟؟؟
ہنسنا تھا بھائیو۔۔۔۔میں نے جان بوجھ کر ایموجی نہیں ڈالی تھی۔ یہی آپ لوگوں کا امتحان تھا!محفل کا بند ہونا واقعی ایک دل کو دکھا دینے والی بات ہے، مگر اللہ ہم سب پر رحم فرمائے
مجھے لگتا ہے کہ گُل بھی اسی بات کو لے کر اداس ہو گئی تھیں اور اسی لیے وہ سب کچھ لکھ رہی تھیں