بجائے یوٹیوب کے اپنی ہی مدھر آواز میں ایک نوح ریکارڈ کرادیں تو مزہ آجائےاردو محفل کے تمام اراکین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ آئیں اور رخصت ہوتی ہوئی اردو محفل کے ایصالِ ثواب کے لیئے اس غزل کے ہر شعر کی تشریح اپنی خواہش کے مطابق کرکے ثواب دارین حاصل کریں ۔
دعاؤں میں یاد رکھئیے گاخدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں ۔
میرا بھی یہی سوال ہے، اچھا تو لکھا تھا گُلِ یاسمیںگُلِ یاسمیں یہ کیا سوجھی بھئی، کیے کرائے پر پانی کیوں پھیر دیا!
پانی پھیرا نہیں۔۔۔ چائے کے لئے ضرورت پڑ گئی۔گُلِ یاسمیں یہ کیا سوجھی بھئی، کیے کرائے پر پانی کیوں پھیر دیا!
اچھا۔۔۔ اچھا لکھا تھا تو اچھا ہی لکھا ہو گا۔ لیکن میکوں مزہ نہیں آیا۔ اس لئے قلم توڑ دیا لکھ کر۔میرا بھی یہی سوال ہے، اچھا تو لکھا تھا گُلِ یاسمیں
اچھا جی۔۔ مگر یہاں تو کاغذ پھاڑ دینے والا معاملہ ہوا ہے، خیر آپ کے لکھے پر کاپی رائٹ ظاہر ہے کہ آپ کے ہی ہیں!اچھا۔۔۔ اچھا لکھا تھا تو اچھا ہی لکھا ہو گا۔ لیکن میکوں مزہ نہیں آیا۔ اس لئے قلم توڑ دیا لکھ کر۔
گُلِ یاسمیں یہ کیا سوجھی بھئی، کیے کرائے پر پانی کیوں پھیر دیا!
سیمنٹ کا کام ہونے کے بعد مستری حضرات کہتے ہیں کہ کچھ دنوں تک اس پر پانی پھیرتے رہو۔۔۔ شاید گل نے یہی بات سن لی ہو گی۔میرا بھی یہی سوال ہے، اچھا تو لکھا تھا گُلِ یاسمیں
چھریاں خنجر، کاٹنے سے آگے بھی جہان ہےادھر منہ پھیر کر کیا ذبح کرتے ہو ادھر دیکھو
مری گردن پہ خنجر کی روانی دیکھتے جاؤ
باقی آئیندہ
توپ، میزائل، فائٹر جیٹ، اور آخر میں ۔۔۔۔ نیوکلیئرچھریاں خنجر، کاٹنے سے آگے بھی جہان ہے
ہوئی بہت زیادہ ہوگیا یہ توتوپ، میزائل، فائٹر جیٹ، اور آخر میں ۔۔۔۔ نیوکلیئر