النبی الخاتم کلک خطاطی

سویدا

محفلین
کچھ روز قبل ایک دوست نے فرمائش کی کہ خط ثلث میں النبی الخاتم اسے لکھ کر دوں
چنانچہ میں نے کلک کے ذریعے یہ شکل بنائی امید ہے کہ آپ کو بھی پسند آئے گی
nabijpg.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں جناب، اب بھی وہی صورتحال ہے جبکہ photobucket میرے پاس کھل رہی ہے۔
 

rbaloch

محفلین
بلغ العلے بکمالہ * کشف الدجے بجمالہ
حسنت جمیع خصالہ * صلواعلیہ وآلہ
ماشاء اللہ امام الانبیاء حضرت محمدمصطفے صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین،رحمت اللعالمین سےاسی
عقیدت کاصدقہ تمام مسلمین کو خداءے ذوالجلال روزمحشراپنےمحبوب کی شفاعت نصیب فرماءے ، آمین
 
کلک میں تحریر کو دائرہ میں کیسے تبدیل کریں میں نے ایک ویڈیو بہت پہلے دیکھی تھی جس میں ایک تحریر پانچ جگہ پر تبدیل کرنا بتایا گیا تھا ایک بیچ میں اورچار کونو پر تھی وہ ویڈیو میں رے پاس سے ضائع ہوگئی میں نے اسے یوٹیوب پر بھی تلاش کیا مگر ملی نہیں دوسری بات یہ ہے ، کیا کلک میں کیلی گرافی کو فریم بھی لگا سکتے ہیں یہاں محفل میں کلک کے کئیں حضرات ماھر ہیں ذرا توجہ فرمائیں، اورکیا کلک میں کوئی اور فونٹ اپنی مرضی کا بھی استعمال کرستے ہیں ،ماہرین کا پیشگی شکریہ
 

sharfi

محفلین
بھائی سویدا! آپ کون سا والا کلک استعمال کر رہے ہیں؟ میرے پاس تو کوئی بھی کلک انسٹال ہی نہیں ہورہا ہے۔ برائے مہربانی راہ نمائی فرما دیجیے طالب علم محتاج ہے آپ کی راہ نمائی کا۔
بھائی محمد صدیق صاحب بھی کلک کے بارے میں راہ نمائی کیجیے۔ عین نوازش ہوگی۔
 
Top