1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

النبی الخاتم کلک خطاطی

سویدا نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 30, 2011

  1. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    کچھ روز قبل ایک دوست نے فرمائش کی کہ خط ثلث میں النبی الخاتم اسے لکھ کر دوں
    چنانچہ میں نے کلک کے ذریعے یہ شکل بنائی امید ہے کہ آپ کو بھی پسند آئے گی
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 15
    • زبردست زبردست × 3
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھائی جی ربط کھل نہیں رہا۔
     
  3. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    میرے پاس تو کھل رہا ہے
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میرے پاس نہیں کھل رہا، اب کوئی اور رکن بھی دیکھے اور بتائے۔
     
  5. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
  6. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اب دیکھیں دوبارہ کوشش کی ہے میں نے
     
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نہیں جناب، اب بھی وہی صورتحال ہے جبکہ photobucket میرے پاس کھل رہی ہے۔
     
  8. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    میرے پاس تو کھل رہی ہے
    کوئی اور رکن صحیح صورت حال بتائے گا اب
     
  9. ام نور العين

    ام نور العين معطل

    مراسلے:
    2,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    جزاك اللہ خيرا بھائى ، بہت خوب صورت ۔ یہ مبارك نام تو ہمارى آنکھوں كا نور ہے بھلے كس انداز ميں ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. ام نور العين

    ام نور العين معطل

    مراسلے:
    2,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بھائى مجھے تو دونوں اميجز نظر آ رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    شمشاد بھائی اب آپ چیک کریں
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ماشاء اللہ، بہت خوبصورت

    آپ کے ربط سے اب بھی نہیں کھل سکا۔
     
  14. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میرے پاس تمام ربط درست ہیں
     
  15. rbaloch

    rbaloch محفلین

    مراسلے:
    1
    بلغ العلے بکمالہ * کشف الدجے بجمالہ
    حسنت جمیع خصالہ * صلواعلیہ وآلہ
    ماشاء اللہ امام الانبیاء حضرت محمدمصطفے صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین،رحمت اللعالمین سےاسی
    عقیدت کاصدقہ تمام مسلمین کو خداءے ذوالجلال روزمحشراپنےمحبوب کی شفاعت نصیب فرماءے ، آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  16. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت خوب جی
    یہ کمال محفلین کو بھی سکھائیے نا جی
     
  17. عرفان الٰہی فاروقی

    عرفان الٰہی فاروقی محفلین

    مراسلے:
    330
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    کلک میں تحریر کو دائرہ میں کیسے تبدیل کریں میں نے ایک ویڈیو بہت پہلے دیکھی تھی جس میں ایک تحریر پانچ جگہ پر تبدیل کرنا بتایا گیا تھا ایک بیچ میں اورچار کونو پر تھی وہ ویڈیو میں رے پاس سے ضائع ہوگئی میں نے اسے یوٹیوب پر بھی تلاش کیا مگر ملی نہیں دوسری بات یہ ہے ، کیا کلک میں کیلی گرافی کو فریم بھی لگا سکتے ہیں یہاں محفل میں کلک کے کئیں حضرات ماھر ہیں ذرا توجہ فرمائیں، اورکیا کلک میں کوئی اور فونٹ اپنی مرضی کا بھی استعمال کرستے ہیں ،ماہرین کا پیشگی شکریہ
     
  18. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    خطاطی کے اساتذہ کے فن پارے بغور مطالعہ کریں بہت جلد آپ کے لیے بھی آسان ہوجائے گا
     
  19. عرفان الٰہی فاروقی

    عرفان الٰہی فاروقی محفلین

    مراسلے:
    330
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    کلک میں ایک کوشش[​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. sharfi

    sharfi محفلین

    مراسلے:
    131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بھائی سویدا! آپ کون سا والا کلک استعمال کر رہے ہیں؟ میرے پاس تو کوئی بھی کلک انسٹال ہی نہیں ہورہا ہے۔ برائے مہربانی راہ نمائی فرما دیجیے طالب علم محتاج ہے آپ کی راہ نمائی کا۔
    بھائی محمد صدیق صاحب بھی کلک کے بارے میں راہ نمائی کیجیے۔ عین نوازش ہوگی۔
     

اس صفحے کی تشہیر