اللہ سے استغفار

م

محمد سہیل

مہمان
استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ ۔

استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ ۔

استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ
غلط ہے۔استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ لکھیں۔
"علیہ" لکھنے سے مطلب بالکل بدل جاتا ہے۔
 
م

محمد سہیل

مہمان
مجھے دیکھ دیکھ کر حیرانگی ہو رہی ہے۔۔
لوگوں نے ایسی سنگین غلطیاں کر رکھی ہیں۔۔۔
جناب کسی کتاب میں دیکھ کر لکھا کریں۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top