اللہ سے استغفار

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اشتیاق علی

لائبریرین
استغفراللہ ،
یااللہ مجھ پر رحم کر ۔ مجھے جہنم کی آگ سے بچانا۔
جیسے ایک دھاگہ درود بر حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چل رہا ہے ۔ اسی طرح میں یہ دھاگہ چلانا چاہتا ہوں تاکہ لوگ درود شریف کی برکت کے ساتھ ساتھ اللہ تعالی سے استغفار کرتے رہیں۔
لا الہ اللہ محمد رسول اللہ ٕ​
 

اشتیاق علی

لائبریرین
یا اللہ میری تمام خطائیں بخش دے۔ جتنے بھی گناہ صغیرہ و کبیرہ اللہ سبحان وتعالی اپنی رحمت کے صدقے میں بخش دے۔ تو رحمان ہے مولا۔ تم رحیم ہے مولا۔ میں گناہ گار ہوں۔ یا اللہ تیری رحمت کے بغیر ہم کچھ بھی نہیں ہیں۔ یا اللہ پیارے حبیب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے ہماری بخشش فرما دے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ربنا اغفرلی ولوالدی وللمومنین یوم یقوم الحساب۔ ٕ

ترجمہ:
اے ہمارے رب ہمیں بخشنا ، مجھ کو اور میرے والدین کو اور تمام مومنین کو جس دن حساب قائم ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top