اللہ دے گھر گھلّو دانے از صابر علی صابرؔ

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت عمدہ،
ترجمے سے مزہ کچھ کرکرا ہو رہا ہے لیکن یہ ہے کہ مجھ ایسے غیر پنجابیوں کو سمجھنے میں مزید آسانی ہوئی۔
اور نیرینگ یہ جو آپ کے دستخط میں گانا ہے مجھے بہت پسند رہا۔

ترجمہ ان کے لیے جن کو پنجابی نہیں آتی۔۔۔ جن کو پنجابی آتی ہے ان کو مزا خراب کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ :)
شکریہ :)

بہت ودھیا کلام بڑیاں اہم حقیقتاں توں نقاب چُکیا اے شاعرنے
کلام پیش کرن بہت شکریہ

شکریہ تہاڈا وی سرکار۔۔۔ :)


شکریہ حکایتی :)

بہت عمدہ نیرنگ خیال
ترجمہ بھی خوب ہے ۔جیتے رہیے۔ :)


:aadab:

بہت زبردست انتخاب ہے نیرنگ بھیا،۔۔۔ ۔۔۔ ۔خوش رہیں۔۔۔ ۔

یہ اوتار تو مجھے بیمار مانو کا لگتا ہے۔۔۔ اور نام۔۔۔ اب کیا یہ اصل نام ہے ماہا مانو۔۔۔ :)
شکریہ گڑیا۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

عینی شاہ

محفلین
Top