اللہ تعالیٰ اور پیارے نبیﷺ کے بارے میں ہمارے ذاتی احساسات

جاسمن

لائبریرین
جب تیرے پاس آئیں گے پیارے مالک تو بالکل خالی ہاتھ ہوں گے۔ کچھ بھی ہمارا، ہمارے پاس نہ ہو گا۔ نظریں اٹھانے کے قابل نہ ہوں گے۔ پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے سامنا تو سوچ بھی نہیں سکتے کہ کس منہ سے کریں گے۔ ہمارے پاس اگر ہو گا تو تیرا ہی رحم و کرم ہو گا۔ ہم اگر تجھے واسطہ دیں گے تو تیرے رحم کا ہی دیں گے۔ اور ہمیں یقین ہے پیارے ربّ! تو ہمیں اپنی رحمتوں کے سائے میں لے لے گا۔
لپک کے مجھ کو گلے لگایا خدا کی رحمت نے روز محشر
ابھی سنایا تھا محتسب نے مرے گنہ کا حساب آدھا
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top