فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

شاکرالقادری نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 3, 2013

  1. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    میں نے پشتو کا کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے ۔۔۔جیہ ۔بہت شکریہ۔جزاک اللہ
     
  2. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    یہ رہا القلم پر پشتو کی بورڈ کا لنک
     
  3. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    گل خان آپ کی بات کو میں سمجھ نہیں سکا ۔۔۔:(
     
  4. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    گل خان ! آپ نے میری اس پوسٹ کو اور ایک دوسرے پیغام کو مزاحیہ۔۔ پر مزاح قرار دیا ہے۔ خیریت تو ہے کیا کچھ غلط ہو گیا مجھ سے؟ :(
     
  5. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    754
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    السلام علیکم جیہ آپی
    میں نے اس کی بورڈ لےآؤٹ کو انسٹال کیا ہے
    یہ کام تو صحیح کر رہا ہے لیکن یہ Arabic Keyboard کے نام سے کیوں ہے۔
    مسئلہ یہ تھا کہ Arabic Key board کی موجودگی میں یہ انسٹال بھی نہیں ہورہاتھا۔
    1. کیا وجہ ہے کہ اسکا نام Pashto Keyboard کی بجائے Arabic Key Baord ہے؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    یہ تب کی بات ہے جب وینڈوز میں پشتو سپورٹ شامل نہیں تھا ۔ تب عربی کو بنیاد بنا کر پشتو کی بورڈ بنایا جاتا تھا۔
    مجھے حیرت ہو رہی ہے کہ عربی کی بورڈ کے ہوتے ہوئے یہ کی بورڈ انسٹال نہیں ہوتا۔

    اب آپ کنٹرول پینل میں جا کر ریجنل اینڈ لینگویج آپشن میں لینگویج اور پھر ڈیٹیل ٹیب میں جا کر عربیک مین عربی اور پشتو دونوں کی بورڈ ایڈ کر سکتے ہیں۔
     
  7. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    سعود بھائی یاد ہے نا؟؟
    عارف/USER صاحب توجہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    754
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اصل میں عریبک فونیٹک اور یہ آپ کا پشتو فونیٹک دونوں انسٹالیشن کے طریقے سے انسٹال ہوتے ہیں ۔
    اب اگر عریبک پہلے انسٹال ہو تو پھر پشتو فونیٹک انسٹال نہیں ہوتا
    یہی سچوئیشن پہلے پشتو اور پھر عریبک پر لاگو ہوتی ہے
    مجھے وجہ یہی سمجھ آرہی ہے کہ کہ انکا نام Sameہونے کی وجہ سے ایسا ہورہا ہے ۔
    اب یہی طریقہ رہ جاتا ہے کہ جب پشتو کیبورڈ کی ضرورت ہوتو اسے انسٹال کرلیا جائے اور جب عریبک کی تو پھر اسے انسٹال کرلیا جائے ۔

    2.مجھے پشتو فونٹس کی لسٹ مکمل لسٹ کہاں سے مل سکتی ہے ؟؟؟
     
  9. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    جی بٹیا رانی، ہمیں یاد ہے اور عارف صاحب سے کہہ بھی رکھا ہے۔ در اصل فونٹ سرور کے کئی فونٹ اپڈیٹ ہونے ہیں اور ان کو کسی روز ایک ساتھ بیٹھ کر کرنا ہوگا۔ :) :) :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    تھینکو
     
  11. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    لگتا ہے مجھے نیا پشتو کی بورڈ بنانا پڑے گا.
    پشتو فانٹ ایک جگہ تو مشکل ہے. گوگل کریں بہت سے فانٹ مل جائیں گے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جی یہ فانٹ خط نما کی اگلی اپڈیٹ میں شامل ہو جائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اگر آپ نیا پشتو کی بورڈ بنانے کے ساتھ ساتھ پشتو فانٹس بھی یکجا کردے تو یہ ایک بہت بڑی خدمت ہوگی۔ مگر اسے ایک جگہ مستقل رکھنا ہوگا۔ تاکہ جو کوئی بھی ضرورت محسوس کرے اسی جگہ پر ہی آئے۔
     
    • متفق متفق × 1
  14. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    پشتو فانٹس میں اگر اردو کی اسپوٹ ہوگی تو ہم خط نما میں بھی شامل کر سکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    یہ رہا آپ کا نیا پشتو صوتی کی بورڈ ۔ اب آپ عربی کے بجائے پشتو کے نام سے انسٹال کر سکتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  16. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    754
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    جزاک اللہ
    اللہ آپ کو دنیا و آخرت دونوں جہاں کی حقیقی کامیابیوں سے سرفراز کرے ۔آمین۔
     

اس صفحے کی تشہیر