عؔلی خان

محفلین
آخری تدوین:

شاکرالقادری

لائبریرین
۔
ماشاء اللہ خوب ترجمہ مگر نشان زدہ لفظ بڑے اعزاز کے ساتھ صحیح ترجمہ نہیں۔ اس شعر کا پس منظر اگر پیش نظر ہو تو ترجمہ کرنے میں آسانی ہو۔

پشتونوں میں یہ روایت مشہور ہے کہ مغلوں نے چونکہ پشتوں سے ہندوستان کی حکومت چھینی تھی اس واسطے مغل پشتونوں کی تحقیر دربار میں کرتے رہتے تھے اور کہا کرتے کہ پشتو اہل دوزخ کی زبان ہوگی۔ مطلب جو جنت میں جائے گا وہ عربی بولے گا اور جو دوزخ میں جائے گا اسے پشتو سیکھنی ہوگی :)

اسی پس منظر میں حمزہ شینواری نے یہ شعر لکھا ہے اس شعر میں پشتو لفظ تفاخر، غیرت، غرور اور اونچی گردن کے معنوں میں لیں تو آپ کا ترجمہ صحیح ترجمانی کر سکے گا۔

لفظی ترجمہ یوں ہے

غیر کہتے ہیں کہ پشتو اہل دوزخ کی بولی ہے
میں جنت میں (اپنی پشتو) غیرت کے ساتھ جاؤں گا
بقولِ غیر ہے "پشتو" زباں جہنم کی
مگر میں خلد میں جاؤں گا اس "تفاخر" سے
 

شاکرالقادری

لائبریرین
یہ وہی ویلیوز ہیں جو ہم اردو کے لیے استعمال کر رہے ہیں ۔۔۔۔ گوکہ یہ عربی ویلیوز ہیں لیکن ہم اشکال کو بدل دیتے ہیں
 

شاکرالقادری

لائبریرین
U+06F1 ۱ Extended Arabic-Indic Digit One
U+06F2 ۲ Extended Arabic-Indic Digit Two
U+06F3 ۳ Extended Arabic-Indic Digit Three
U+06F4 ۴ Extended Arabic-Indic Digit Four
U+06F5 ۵ Extended Arabic-Indic Digit Five
U+06F6 ۶ Extended Arabic-Indic Digit Six
U+06F7 ۷ Extended Arabic-Indic Digit Seven
U+06F8 ۸ Extended Arabic-Indic Digit Eight
U+06F9 ۹ Extended Arabic-Indic Digit Nine
 

شاکرالقادری

لائبریرین
U+0660 ٠ Arabic-Indic Digit Zero
U+0661 ١ Arabic-Indic Digit One
U+0662 ٢ Arabic-Indic Digit Two
U+0663 ٣ Arabic-Indic Digit Three
U+0664 ٤ Arabic-Indic Digit Four
U+0665 ٥ Arabic-Indic Digit Five
U+0666 ٦ Arabic-Indic Digit Six
U+0667 ٧ Arabic-Indic Digit Seven
U+0668 ٨ Arabic-Indic Digit Eight
U+0669 ٩ Arabic-Indic Digit Nine
 

جیہ

لائبریرین
ایک پشتو بھائی نے سوال کیا ہے ۔۔۔

iss mein "" DAAL"" aur pakhto wala : Kheen : kaise lekengay
جناب اس کے لئے فونٹ کی ضرورت بعد میں اور پشتو کی بورڈ کی ضرورت پہلے پڑے گی۔ آپ ان سے کہیں کہ پشتو فونیٹک کی بورڈ انسٹال کریں۔ اگر نہ ملے تو میرا بنایا ہوا کی بورڈ مہیا کیا سکتا ہے۔ ښ شفٹ کیو کی سے لکھا جاسکتا ہے
 

جنید اختر

محفلین
جناب اس کے لئے فونٹ کی ضرورت بعد میں اور پشتو کی بورڈ کی ضرورت پہلے پڑے گی۔ آپ ان سے کہیں کہ پشتو فونیٹک کی بورڈ انسٹال کریں۔ اگر نہ ملے تو میرا بنایا ہوا کی بورڈ مہیا کیا سکتا ہے۔ ښ شفٹ کیو کی سے لکھا جاسکتا ہے

آپ کا بنایا ہوا پشتو کی بورڈ عنایت کردیں بڑی مہربانی ہوگی۔۔ :)
 

گل خان

محفلین
قادری صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔ القلم جیہ پشتو فونٹ۔۔۔نام درست ہے۔۔۔اس میں ۔۔۔جیہ۔۔ بھی ہے اور القلم بھی۔۔۔۔
اور جناب۔۔ پشتو فونیٹک کی بورڈ۔۔ بھی لازمی یہاں پر اپ لوڈ کریں۔۔اس کے بغیر تو مخصوص پشتو حروف کیسے لکھے جائیں گے۔۔مثلآ۔۔ڈال(ڈ)۔۔
 

گل خان

محفلین
اور جناب۔۔عربی اور اردو کے حروف اور ہندسوں کو پشتو زبان میں شامل نہ کریں۔۔۔۔میرا مطلب ہے کہ پشتو لکھی ہوئی دور سے ہی نظر آ جائے ۔۔کہ یہ پشتو حرف ہے۔۔امید ہے میرا مطلب آپ پر واضح ہو گیا ہو گا۔۔۔مثلآ ۔۔4۔کے ہندسہ کو پشتو میں ۔۔سلور۔۔پڑھتے ہیں۔۔تو عربی اردو میں سلور ۔۔کے سین۔ کی شکل ۔۔اور کونسی ویلیو ہو گی؟اگر میں غلطی پر ہوں تو میری درستگی فرمادیں۔۔۔بہت شکریہ
 
Top