اردو فانٹس

  1. شکیب

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    بہت عرصہ سے خواہش تھی۔ لیکن اب وہ اس فورم اور مزید کچھ سائٹس کو دیکھ کر شدید ہوگئی ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ اپنے بلاگ پر نستعلیق فانٹ ہر کسی کو نظر آئے۔۔۔بغیر کچھ انسٹال کیے، حتی کہ جس پی سی میں اردو انسٹال نہیں ہے اسے بھی یونیکوڈ ٹیکسٹ نستعلیق ہی نظر آئے۔ مندرجہ ذیل ویب سائٹس پر اس عاجز کا اتفاق...
  2. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    تمام محفلین کی نذر ہے۔ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ۔ اس سے پہلے القلم سیریز کے جتنے فونٹ ریلیز ہوئے ان میں پشتو سپورٹ موجود نہ تھی ۔ یہ پہلا فونٹ ہے جس میں آپ پشتو زبان کو بھی بآسانی لکھ سکیں گے۔ یہ فونٹ در اصل اس سے پہلے القلم نبیل فونٹ کے نام سے ریلیز ہو چکا ہے جو رئیسِ اردو محفل نبیل بھائی کے...
  3. شاکرالقادری

    فونٹ اردو فانٹس کیٹلاگ کااجراء

    گوکہ داغ دہلوی کے بقول: اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے ۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔ نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے ۔۔۔۔۔ اور میر تقی میر کی زبانی: گفتگو ریختے میں ہم سے نہ کر یہ ہماری زبان ہے پیارے اردو زبان اپنی شیرینی، اسلوب ،...
Top