کنورٹر القلم اردو مبدل حرفی برائے انپیج

شاکرالقادری نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 13, 2008

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    ان پیج کے متن کو یونی کوڈ میں تبدیل کرنا آج کی ایک اہم ضرورت ہے گو کہ اس مقصد کے لیے بہت سے کنورٹر دستیاب ہیں لیکن القلم اردو کنورٹر کے نتائج حیرت انگیز ہیں ایک بار آزمائش شرط ہے
    طریقہ یہ ہے کہ ان پیج کے متن کو منتخب کر کے اسے بطور ٹیکسٹ فائل ایکسپورٹ کر لیں ۔۔ اب اس برآمد شدہ فائل کو کنورٹر کے ذریعہ کھولیں اسی نام کے ساتھ ایک یونی کوڈ ٹیکسٹ فائل خود بخود محفوظ ہو جائے گی
    مشک آنست کہ خود ببوید نہ کہ عطا بگوید :lol:

    [​IMG]


    القلم اردو مبدل حرفی یہاں سے داٶن لوڈ کریں

    القلم مبدل حرفی ۔۔۔ اردو محفل ڈاٶن لوڈ سنٹر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 21
  2. محمدعبیداللہ

    محمدعبیداللہ محفلین

    مراسلے:
    943
    ما شاء اللہ فیضان اس زبردست کام پر مبارک باد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. رند

    رند محفلین

    مراسلے:
    359
    السلام علیکم
    قبلہ شاہ جی میری طرف سے مبارک باد قبول کیجیے بہت ہی زبردست سافٹ ویر تخلیق کیا ہے ماشاءاللہ فیضان الحسن بھائی کے لیے میری طرف سے بہت بہت مبارکباد و تحسین اردو کی اس بیش قیمت خدمت کے لیے میں قبلہ قادری صاحب اور القلم انتظامیہ کا بے حد ممنون و مشکور ہوں جزاک اللہ
     
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,162
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    مبارک ہو شاکر بھائی اور فیضان۔۔ صبح ڈاؤن لوڈ کر لیا تھا۔ ابھی ٹیسٹ کر کے دیکھا۔ اعداد بھی درست آ رہے ہیں۔ اور نون غنہ وسالا مسئلہ بھی نہیں ہے۔۔ ممکن ہے کہ اس میں کچھ میری پوسٹس سے بھی تعاون ملا ہو۔ اِن پُٹ کے طور پر۔۔
    کیا اس کو یاہو اردو کمپیوٹنگ میں بھی رکھ سکتا ہوں؟
     
  5. عمار ابن ضیا

    عمار ابن ضیا محفلین

    مراسلے:
    6,795
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت خوب شاکر القادری صاحب۔۔۔
     
  6. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت خوب!
    القلم والے کمال کرتے ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    لیکن اس میں‌ یونی کوڈ سے ان پیج میں‌ کیسے کنورٹ کریں‌گے :(
    مجھے تو کوئی سمجھ نہیں‌ لگ رہی
     
  8. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت بہت شکریہ جناب بڑے کام کی چیز آپ نے شیئر کی ہے۔
     
  9. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    میرے خیال میں‌ اس سافٹویر کو پاک ڈیٹا کے urdu converter پر بیس کرکے بنایا گیا ہے؛
    [​IMG]

    ہو بہو پاک ڈیٹا کا ٹائیپ فیس ہے۔ ہو سکتا ہے اسکا صرف اردو میں ترجمہ کیا ہو!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,162
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اس میں اردو سے ان پیج کنورٹ کرنے کی سہولت نہیں ہے۔ اومیرے خیال میں اس سمت پیش رفت کی زیادہ ضرورت ہے کہ سوائے امانت علی کے مبدل کے اور کوئی مہیا نہیں ہے۔ اور وہ بھی نا مکمل ہے۔ دو ایک دن پہلے ہی میں نے ایک فائل کنورٹ کرنے کی کوشش کی تو نہ تخلص کا نشان درست آیا اور نہ صلی اللہ علیہ وسلم، رحمۃ اللہ علیہ، رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی علامات۔ یہاں تک کہ ہمزہ ہ یعنی ’ۂ ‘بھی کنورٹ نہیں ہو سکی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اس کا مطلب ہے ابھی پرانے کنورٹر ہی سے کام چلانا پڑے گا :(
     
  12. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت بہت مبارکباد
    یہ بتایا جائے کہ یہ دوسرے مبدلین سے کس طرح مختلف ہے؟
    یعنی اس کی نمایاں خصوصیات کیا ہیں؟
     
  13. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بھائیو!
    میں اتار کر کنورٹ کرنے کی کوشش کی ہے لیکن کچھ بھی نہیں‌ہو رہا ہے
    براہ کرم مسئلہ حل فرمائیں
     
  14. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    کیا آپ اپنا طریقہ کار بتائیں گے کہ آپ کیسے کنورٹ کر رہے ہیں‌ ؟
     
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اور بہت سے بہتر کنورٹرز ہیں انکا استعمال کر لیں۔
     
  16. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ذرا لنک دے دیجئے
    عارف بھائی
     
  17. فرحان دانش

    فرحان دانش محفلین

    مراسلے:
    3,078
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  18. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy

اس صفحے کی تشہیر