القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

عسکری

معطل
ابھی کل ہی ایک دوست نے امریکہ میں قدم رنجہ فرمایا تو جون ایف کینینڈی ائیر پورٹ کے ٹرمینل فور پر مسلمانوں کو علیھدہ کر دیا گیا تقریبا 6 گھنٹے کی تک مختلف طریقوں سے حراساں اور بے عزت کرنے کے بعد جانے دیا گیا ۔انہوں نے بتایا اس پورے طریقں میں کہیں سے بھی نہین لگتا تھا کوئی دہشت گرد کو تلاش کیا جا سکتا ہے یا ان اہلکاروں میں کوئی ایسی خاصیت تھی کہ وہ کسی کو کسی بھی بنیاد پر روک سکتے ہاں بس نام میں محمد خان اسامہ یا عبداللہ ان کے لیے مشکوک ہونے کی سب سے بڑی نشانی ہے ۔شرم کرو امریکیو کبھی یہ سپر پاوری نہین رہے گی تو تمھاری اولادوں کے ساتھ دنیا اس سے بھی برا سلوک کرے گی۔
 
arifkarim

یار صرف چنداں صیہونی ‌Illuminati ایجنٹس کی وجہ سے پوری امریکی قوم کو برا بھلا مت کہو۔ :grin:
پالیسی بنائیں خفیہ حکومت اور بدنام ہوئیں امریکی! کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
 
عسکری

معطل
ان کو سزا ملے گی وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا جو بوؤ گے ایک دن کاٹنا پڑے گے اللہ کرے امریکہ میں روز 9-11 ہو جیسے اس نے ہمارے ملکوں میں روز مچا رکھا ہے
 
dxbgraphics

محفلین
یار صرف چنداں صیہونی ‌illuminati ایجنٹس کی وجہ سے پوری امریکی قوم کو برا بھلا مت کہو۔ :grin:
پالیسی بنائیں خفیہ حکومت اور بدنام ہوئیں امریکی! کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

تو کیا یہ کھلا تضاد نہیں کہ دہشت گردی تو کریں پرائیویٹ سیکیورٹی ایجنسیاں اور ان کی آڑ میں پوری پاکستانی عوام کو ایئرپورٹ پر اور پوری دنیا میں دہشت گرد کہا جارہا ہے۔
دہشت گرد بیوقوف ہیں جو ایئرپورٹ سے براہ راست امریکہ جائیں گے؟

لیکن پاکستانیوں کو حراساں کرنے اور ان کی عزت نفس کی دھجیاں اڑانے کا موقع ان کو کہاں آنے والا دوبارہ۔
 
Top